وہ شخص کون تھا؟؟؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

وہ شخص کون تھا؟؟؟

Post by فتاة القرآن »

[center]Image


ایک شخص کہیں سے گزر رہا تھا




اس نے ایک بورڈ میں پڑھا



جس پر لکھا تھا



لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ







وہ شخص تھوڑا آگے بڑھا




تو اس نے ایک اور بورڈ دیکھا

جس پر لکھا تھا



سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم




وہ شخص پڑھ کر



مزید آگے بڑھ گیا



تو دیکھا



وہاں ایک اور بورڈ پر لکھا تھا





استغفراللہ

لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین






============ ========= ========= =



وہ شخص تھا کون ؟؟؟؟؟





وہ شخص آپ ہی تھے





میرے محترم

بھائیو ، بہنو

کیا آپ جانتے ہیں

کہ

آپ ابھی اسی کرسی پر بیٹھے بیٹھے اپنے میزان میں

نیک اعمال کا پلڑا کتنا بھاری کر چکے ہیں ؟؟



Image




آپ نے بیٹھے بیٹھے نا صرف

اپنے میزان میں نیک اعمال کا اضافہ کیا ہے

میرے بھی میزان میں اضافہ کر دیا


کیسے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟







فرض کیجیئے

آپ نے اپنی زبان سے اپنے رب کی تسبیح ،تحمید واستغفار کر کے

۱۰۰۰

نیکیاں حاصل کیں




اور آپ کے ۱۰۰۰ حاصل کرنے پر مجھے بھی ۱۰۰۰ مزید مل گئیں



اور اگر آپ نے یہی میسج آگے ۵ کو مزید فاورڈ

کردیا

تو ان کے ۵۰۰۰ بھی آپ کے اعمال میں جمع ہوگئے

ان کی نیکیوں میں کمی کیے بغیر



اور مجھے بیٹھے بیٹھے ۶۰۰۰ نیکیاں مزید مل گئیں



کیونکہ



پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے



جس نے نیک عمل کی طرف بلایا اس کے لیے عمل کرنے والے کے برابر اجر ہے ان کے عمل میں کمی کے بغیر



اور کیا خیال ہے

؟؟؟


اگر ہم اپنے سگنیچر میں ہی کچھ ایسا رکھ لیں جو ہمارے میزان پر ہمارے کام آئے؟؟



مثلا


Image

Image

Image

Image

Image

Image





بھائیو ، بہنو



کس چیز کا انتظار ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟



۱۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰



لا محدود



نیکیاں آپ کی منتظر ہیں






اور آپ کا رب آپ کو نصیحت کر رہا ہے



فَاسْتَبِقُواْ الْخَيْرَاتِ



نیکیوں کی طرف دوڑووووو
[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: وہ شخص کون تھا؟؟؟

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ
بہت اچھی معلومات شئیر کی ہیں
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وہ شخص کون تھا؟؟؟

Post by نیوخان جیو »

جزاک اللہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: وہ شخص کون تھا؟؟؟

Post by چاند بابو »

محترمہ بہنا ایک بہت اچھی بات اچھے انداز میں ہم تک پہنچانے اور ہمارے نامہ اعمال میں نیکیاں درج کروانے کا بہت بہت شکریہ۔
جزاک اللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: وہ شخص کون تھا؟؟؟

Post by شازل »

جزاک اللہ
اللہ ہمیں اپنے راستے پر چلانے کی توفیق عطا فرمائے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: وہ شخص کون تھا؟؟؟

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
واقعی ہم چھوٹی چھوٹی نیکیوں کی طرف دھیان نہیں دیتے ۔
بہن نے بہت ہی خوبصورت انداز سے ہمیں نیکیوں کو سمیٹنے کی نصیحت کی ہے۔
اللہ ہم سب کو نیک توفیق عطا فرمائے۔ آمین !
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”