میرے پسندیدہ اشعار

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

میرے پسندیدہ اشعار

Post by نیوخان جیو »

اے خدا تیرے نام سے شعر کا آغاز کرتا ہوں
تیرا بندہ ہوں تیری بندگی پہ ناز کرتا ہوں



زندگی کو آج یہ بھی مشہورہ دینا پڑا.
جس کو چاہا تھا بہت اس کو بھلا دینا پڑا.
اپنے آنسو روک کر ان کو رخصت کر دیا.
بعد میں رو رو کے خود کو حوصلہ دینا پڑا.



پیار کے رشتے بےوفا ھو نہیں سکتے.
ھم کبھی اپنوں سے خفا ھو نہیں سکتے.
آپ بےشک ھمیں بھلا کے سو جائیں.ھم آپ کو یاد کیے بنا سو نہیں سکتے.



دل کی حسرت زبان پرآنے لگی،
انھوں نے دیکھااورزندگی مسکرانے لگی،
یہ دوستی تھی یامیری دیوانگی،ھرصورت میں صورت ان کی نظرآنے لگی.




%""""""""""% % دوعا % %,,,,,,,,,,,,,,%



%'""""""\/""""""'%
% اے اللہ %
% جو پیاری %
% سی آنکھیں %
% یہ میسیج %
% پڑھ رہی %
% ہیں ان %
% میں جو بھی %
% خواب %
% ہیں ان سب %
% خوابوں%
% کو پورا %
% کر دے %



%*~آمین~*%
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میرے پسندیدہ اشعار

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوبصورت اشعار شیئر کرنے کے لیئے شکریہ بھائی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرے پسندیدہ اشعار

Post by چاند بابو »

نیوخان جیو wrote:%""""""""""% % دوعا % %,,,,,,,,,,,,,,%



%'""""""\/""""""'%
% اے اللہ %
% جو پیاری %
% سی آنکھیں %
% یہ میسیج %
% پڑھ رہی %
% ہیں ان %
% میں جو بھی %
% خواب %
% ہیں ان سب %
% خوابوں%
% کو پورا %
% کر دے %



%*~آمین~*%
یہ کیسے اشعار ہیں؟؟؟؟؟
بہرحال شئیر کرنے کا شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرے پسندیدہ اشعار

Post by نیوخان جیو »

چاند بھائى يہ موبائل کا ايس ايم ايس تھا غلطى سے شيئر ہو گيا :P
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے پسندیدہ اشعار

Post by شازل »

اور یہ شعر
زندگی کو آج یہ بھی مشہورہ دینا پڑا.
جس کو چاہا تھا بہت اس کو بھلا دینا پڑا.
کوئی نئی اصطلاح ہے کیا :?: :?:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرے پسندیدہ اشعار

Post by شازل »

باقی شاعری زبردست ہے
Post Reply

Return to “اردو شاعری”