تربوز میں کاریگری
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: تربوز میں کاریگری
بہت ہی شاندار فن کا مظاہرہ ۔
شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ شازل بھائی۔
شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ شازل بھائی۔
Re: تربوز میں کاریگری
اتنی زبردست تصویریں ہیں کہ بس
یقین نہیں آتا
یقین نہیں آتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: تربوز میں کاریگری
بہت خوب شازل بھیا یہ آپ کو ملیں کہاں سے۔
یقیننا اس فن کو سال کا بہترین فن اور ان تصاویر کو سال کی بہترین تصاویر قرار دیا جا سکتا ہے۔
یقیننا اس فن کو سال کا بہترین فن اور ان تصاویر کو سال کی بہترین تصاویر قرار دیا جا سکتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: تربوز میں کاریگری
وائس آف امریکہ اردو پر ان کا لنک ملا تھا وہاں پر اور بھی کئی چیزیں حیران کردینے والی پڑی ہیں