الفاظ کی مدد سے بنائی گئی تصاویر

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

الفاظ کی مدد سے بنائی گئی تصاویر

Post by شازل »

Image
Image
Image
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الفاظ کی مدد سے بنائی گئی تصاویر

Post by چاند بابو »

اسلام علیکم
تصاویر تو اچھی ہیں لیکن اس کے بارے میں کیا خیال ہے آپ کا یہ تو بالکل ہی الفاظ پر مبنی ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ ہے بھی اپنے چاند بابو کی۔ :mrgreen:

Image


ویسے آپ بھی اپنی تصویر ایسے ہی ٹیکسٹ میں لکھ سکتے ہیں۔

اس ربط کو کلک کیجئے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: الفاظ کی مدد سے بنائی گئی تصاویر

Post by اسداللہ شاہ »

میری بھی بنادیں تصویر جو لگے نمائندہ تصویر میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الفاظ کی مدد سے بنائی گئی تصاویر

Post by چاند بابو »

پہلی بات تو یہ ہے کہ آپ دیئے گئے ربط سے یہ تصویر خود بنا سکتے ہیں لیکن اگر آپ یہ کام نہ کر سکیں تو مجھے اپنی تصویر بھیج دیجئے تاکہ میں آپ کو بنا دوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: الفاظ کی مدد سے بنائی گئی تصاویر

Post by اسداللہ شاہ »

میں نے یہ نہیں بنوانی میں نے ایک تصویر نمائندگی میں لگا نی ہے اور اپنے دستخط بھی لگانے ہیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الفاظ کی مدد سے بنائی گئی تصاویر

Post by چاند بابو »

تو میں نے آپ کو طریقہ بتایا تو تھا۔ چلیں اگر پھر بھی آپ کو سمجھ نہیں آئی تو اپنی تصویر اور دستخط کی عبارت مجھے میل کر دیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: الفاظ کی مدد سے بنائی گئی تصاویر

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب !
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: الفاظ کی مدد سے بنائی گئی تصاویر

Post by شازل »

میں ایسے سافٹ وئیر پہلے بھی آزما چکا ہوں مگر اوپر والی تصاویر اور اپنے چاند بابو کی تصویر میں بہت فرق ہے
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: الفاظ کی مدد سے بنائی گئی تصاویر

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب !
آپ دونوں بھائیوں کا شکریہ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: الفاظ کی مدد سے بنائی گئی تصاویر

Post by چاند بابو »

شازل wrote:میں ایسے سافٹ وئیر پہلے بھی آزما چکا ہوں مگر اوپر والی تصاویر اور اپنے چاند بابو کی تصویر میں بہت فرق ہے
جی شازل بھیا فرق تو واقعی کافی ہے لیکن آپ نے غور نہیں کیا کہ میرے والی تصویر میں صرف ٹیکسٹ استعمال ہوا ہے اور کوئی بھی دوسری تصویر استعمال نہیں ہوئی ہے لیکن جو تصاویر آپ نے پیش کی ہیں ان میں آنکھوں کانوں وغیرہ جیسی جگہوں کے لئے ٹیسکٹ کے علاوہ تصاویر استعمال کی گئی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”