Page 1 of 1

ہم ہیں نا آپکی خدمت کے لیے

Posted: Thu Mar 06, 2008 1:49 pm
by بہادر علی
Image

Posted: Mon Mar 17, 2008 8:07 am
by رضی الدین قاضی
جناب ایسی تصویریں دیکھنے کی عادت سی ہو گئی ہے۔ جس دن
اخبار میں ایسی تصویریں شائع نہ ہوئی تب ایسا گمان ہوتا ہے،
جیسے مار ڈھار کرنے والے ہڑتال پر تو نہیں چلے گئے۔

Posted: Tue Mar 18, 2008 3:00 pm
by چاند بابو
لو جی اخبارات میں دیکھنے کی کیا ضرورت ہے یہاں تو لائیو ایسے سین بہت ملتے ہیں۔

Posted: Sat Mar 22, 2008 8:12 am
by رضی الدین قاضی
جی چاند بھائی بالکل درست فرما یا آپ نے۔