میک او یس، میک بک پرو
میک او یس، میک بک پرو
میںنے پچھلے دنوںمیک بک پرو لی ہے میرے لیے یہ بالکل نیا تجربہ تھا جو کہ کافی دلچسپ ثابت ہوا
میںوقتا فوقتا یہاںاپنے تجربے شیئر کرتا رہوںگا اگر کوئی اور بھی معلومات میںاضافہ کرنا چاہے تو موسٹ ویلکم
دوبارہ حاضر ہوتا ہوں
میںوقتا فوقتا یہاںاپنے تجربے شیئر کرتا رہوںگا اگر کوئی اور بھی معلومات میںاضافہ کرنا چاہے تو موسٹ ویلکم
دوبارہ حاضر ہوتا ہوں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میک او یس، میک بک پرو
واہ جی واہ سب سے پہلے تو مبارک ہو آپ اب ایک عام پاکستانی نہیں بلکہ امیر آدمی ہو۔شازل wrote:میںنے پچھلے دنوںمیک بک پرو لی ہے میرے لیے یہ بالکل نیا تجربہ تھا جو کہ کافی دلچسپ ثابت ہوا
میںوقتا فوقتا یہاںاپنے تجربے شیئر کرتا رہوںگا اگر کوئی اور بھی معلومات میںاضافہ کرنا چاہے تو موسٹ ویلکم
دوبارہ حاضر ہوتا ہوں
اس کے بعد عرض ہے کہ میک بک کی طرف سے ہم تو ہیں بالکل کورے اگر اپنے کچھ تجربات شئیر کریں اور ایسے تجربات جن میں میک بک اور ونڈوز کمپیوٹرز کا موازنہ ہو تو زیادہ بہتر رہے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: میک او یس، میک بک پرو
جی میرا بھی یہی پروگرام ہے کہ دونوںکا موازنہ پیش کروں
سب سے پہلے یہ کہ میںمیک بک پرو 63000 میںلی ہے کور آئی 7 ۔ سیکنڈ جنریشن ۔ (ارلی 2011) جس میںایس ایس ڈی بھی لگی ہوئی تھی اس کے بعد میں 512 جی بی ہایس ایس ڈی کا اضافہ کردیا جو کہ 11000 میںپڑی۔ پھر میںنے 8 جی بی ریم کا اضافہ بھی کردیا ٹوٹل 16 جی بی ریم ہوگئی سب سے پہلے جس بات نے مجھے مایوس کیا وہ اس کی بوٹ اسپیڈ تھی جو میری توقع سے زیادہ ٹائم لگاتی تھی، 16 جی بی ریم سے بھی زرا سا ہی فرق پڑا۔
جو بھی سافٹ وئیر انسٹال کیا اس نے یہ کہہ کر چلنے سے انکار کردیا کہ اس پر کیٹلینا اپریٹنگ سسٹم سے اپگریڈ کروں۔
اب مسئلہ یہ تھا کہ یہ Catalina نامی اپریٹنگ سسٹم اس میک بک پر سپورٹیڈ ہی نہیںتھی۔
جاری ہے۔۔۔۔
سب سے پہلے یہ کہ میںمیک بک پرو 63000 میںلی ہے کور آئی 7 ۔ سیکنڈ جنریشن ۔ (ارلی 2011) جس میںایس ایس ڈی بھی لگی ہوئی تھی اس کے بعد میں 512 جی بی ہایس ایس ڈی کا اضافہ کردیا جو کہ 11000 میںپڑی۔ پھر میںنے 8 جی بی ریم کا اضافہ بھی کردیا ٹوٹل 16 جی بی ریم ہوگئی سب سے پہلے جس بات نے مجھے مایوس کیا وہ اس کی بوٹ اسپیڈ تھی جو میری توقع سے زیادہ ٹائم لگاتی تھی، 16 جی بی ریم سے بھی زرا سا ہی فرق پڑا۔
جو بھی سافٹ وئیر انسٹال کیا اس نے یہ کہہ کر چلنے سے انکار کردیا کہ اس پر کیٹلینا اپریٹنگ سسٹم سے اپگریڈ کروں۔
اب مسئلہ یہ تھا کہ یہ Catalina نامی اپریٹنگ سسٹم اس میک بک پر سپورٹیڈ ہی نہیںتھی۔
جاری ہے۔۔۔۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میک او یس، میک بک پرو
ارے نہیں شازل بھیا یقین کریں میں مذاق نہیں کر رہا ہوں میک بک کبھی استعمال نہیں کی میں نے۔شازل wrote:چاند بابو آپ مذاق تو نا کریں۔۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: میک او یس، میک بک پرو
پاکستان میں زیادہ لوگ اسی لئے ونڈوز استعمال کرتے ہیں کہ ان کے سافٹ وئیر آپ کو باآسانی میسر ہو جاتے ہیں، دیگر تمام آپریٹنگ سسٹم میں سافٹ وئیر کا بہت مسلہ ہے اگر مل بھی جائیں تو انکو باآسانی کریک نہیں کیا جاتا، پچھلے دنوں ایک پاکستانی دوست نے ایک اپنا اپریٹنگ سسٹم بنایا ہے "روشن آپریٹنگ سسٹم" کے نام سے، اسکے مطابق اس میں آپ انڈرائیڈ ایپس بھی انسٹال کر سکتے ہیں اور وہ اردو سپورٹیڈ بھی ہے، باقی آپ کی میک بک میں کتلینا نامی حسینہ کو انسٹال کرنے کی بات ہے تو میرے خیال میں آپ کو اسکے لئے Catalina Patcher استعمال کرنا ہو گا پھر اس میں آپ Catalina کو انسٹال کر سکتے ہیں۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: میک او یس، میک بک پرو
اخاہ
میاںجی آئے ہیں
میاںجی میںنے تو کبھی کی کیٹلاینا کو انسٹال کرلیا ہے پیچ کی مدد سے ورنہ وہ ایسے کہاںانسٹال ہونی تھی
اب آپ نے مجھے ہیک ان ٹوش کے بارے میں مدد دینی ہے کیونکہ یہ ونڈوز سے ریلیٹیڈ ہے

اشفاق صاحب، میرے روشن آپریٹنگ سسٹم کا حوالہ دینے کا بہت شکریہمیاں محمد اشفاق wrote:پچھلے دنوں ایک پاکستانی دوست نے ایک اپنا اپریٹنگ سسٹم بنایا ہے "روشن آپریٹنگ سسٹم" کے نام سے، اسکے مطابق اس میں آپ انڈرائیڈ ایپس بھی انسٹال کر سکتے ہیں اور وہ اردو سپورٹیڈ بھی ہے
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
Re: میک او یس، میک بک پرو
ویسے آپ میک او یس کو روشن آپریٹنگ سسٹم یا کسی اور لینکس آپریٹنگ سسٹم میں تجربہ کر سکتے ہیں۔
https://github.com/foxlet/macOS-Simple-KVM
[bbvideo=1280,720]https://youtu.be/ISxwVItYgUo[/bbvideo]
https://github.com/foxlet/macOS-Simple-KVM
[bbvideo=1280,720]https://youtu.be/ISxwVItYgUo[/bbvideo]
عامر شہزاد
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
اردو بلاگ | انگریزی بلاگ | لینکس بلاگ
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: میک او یس، میک بک پرو
بہت خوب محترم عامر شہزاد صاحب لینکس کے حوالے سے آپ کی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں جتنا کام آپ نے اس فیلڈ میں اکیلے رہ کر کیا ہے شاید پاکستان میں اور کوئی نہ کر سکا۔asakpke wrote:ویسے آپ میک او یس کو روشن آپریٹنگ سسٹم یا کسی اور لینکس آپریٹنگ سسٹم میں تجربہ کر سکتے ہیں۔
https://github.com/foxlet/macOS-Simple-KVM
[bbvideo=1280,720]https://youtu.be/ISxwVItYgUo[/bbvideo]
اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کی کاوشیں رنگ لائیں اور ہم لوگ لینکس کی طرف آئیں تاکہ ایک تو اس کے شاندار فیچرز سے استفادہ حاصل کر سکیں اور دوسری طرف ونڈوز کی اجارہ داری ختم ہو سکے۔
ویسے جتنا آپ نے کام کیا ہے پاکستان سے اس طرح کا رسپانس آیا نہیں ہے جتنا آنا چاہئے تھا اس کی وجہ صرف یہی ہے کہ ہم لوگ کچھ سیکھنے پر توجہ نہیں دیتے بلکہ جو آسانی سے ملے وہی لے لیتے ہیں۔ ونڈوز کی پائیریٹڈ کاپی لینے کے لئے جتن کر لیں گے لیکن لینکس پر منتقل ہونے کے لئے محنت نہیں کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو