کوشش

اگر آپ شاعر ہیں اور اپنی شاعری ہمیں بھی سنانا پسند کرتے ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
mitti-di-morat.human
کارکن
کارکن
Posts: 5
Joined: Fri May 24, 2019 10:22 pm

کوشش

Post by mitti-di-morat.human »

سنو شرم عصیاں کے حوالوں کو صدا دی جائے
ہیں جو برہنہ سر خیالوں کو ردا دی جائے
عہد حاضر میں ضروری ہے کہ سماعت کے لئیے
کوئی غزل امید خستہ حالوں کو سنا دی جائے
مسند حق پے جو بیٹھے ہیں بصورت باب العلم
کیوں نہ چلئیے اور سوالوں کو جلا دی جائے
اور اپنی آنکھوں میں بسا کر حب صحابہ ra: سرمہ
پھر سے گزرے ہوئے سالوں کو صدا دی جائے
عاطف بزم جھوم اٹھے ہو یوں تزکرہ حضرت دیں sw:
پھر مئے عشق نبی sw: متوالوں کو پلا دی جائے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کوشش

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم بہت ہی بہترین الفاظ میں‌اپنے جذبات کی عکاسی کی گئی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپ کی شاعری”