Page 1 of 1

وینس کا ایک دن وینس کے ایک سال سے لمبا کیوں؟

Posted: Wed Jan 30, 2019 8:08 pm
by سحر.سحر
Image
اس پہیلی کو سلجھانے کے لیے یاد رکھیں کے ایک دن سے مراد اتنا وقت ہے جتنے وقت میں کوئی سیارہ اپنے محور کے گرد ایک چکر پورا کرتا ہے اور ایک سال اتنے وقت کو کہا جاتا ہے جتنے وقت میں کوئی سیارہ سورج ک گرد اپنا ایک چکر پورا کرتا ہے وینس کو تقریبا ۲۴۳ زمینی دِن لگتے ہیں اپنے محور کے گرد ایک چکر پورا کرنے کے لیے اور وینس کی اپنے محور کے گرد گردش بھی زمین کی نسبت الٹی سمت میں ھوتی ہے۔اور اسکو سورج کے گرد ایک چکر پورا کرنے میں ۲۲۵ زمینی دن درکار ہوتے ہیں۔ اسی لیے وینس کا ایک دِن وینس کے ایک سال سے لمبا ہوتا ہے۔

Re: وینس کا ایک دن وینس کے ایک سال سے لمبا کیوں؟

Posted: Thu Jan 31, 2019 12:28 am
by چاند بابو
میں وینس شہر سمجھا تھا۔
خیر معلوماتی پوسٹ کا شکریہ۔