Page 1 of 1

موبائل فون یا ٹیب کے ساتھ کی پورڈ منسلک کرنا

Posted: Sun Aug 19, 2018 3:50 pm
by منیب الرحمن
السلام علیکم
کمپیوٹر والے کی پورڈ کو موبائل فون یا ٹیب کے ساتھ کیسے منسلک کیا جا سکتا ھے ۔ ؟
کوئی بھائی رھنمائی فرمائیں

شکریہ

منیب الرحمان