نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
السلام علیکم
ایک بہت ہی مفید ایپ شئر کر رہا ہوں۔ اس ایپ کا نام ہے ٹریو کالر (Truecaller: Caller ID, SMS spam blocking & Dialer)۔
اس ایپ کو انسٹال کرنے سے آپ کے سمارٹ فون پر کسی انجان نمبر سے آنے والی کال کے کالر کی شناخت ہو سکتی ہے۔ اسے انسٹال کر کے چیک کریں۔ بہت زبردست ایپ ہے۔
ایپ کا لنک نیچے دیا جا رہا ہے۔
TrueCaller App
والسلام

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: نامعلوم نمبر کا شناخت کرنے والی ایپ
شعیب بھیا مجھے آپ کی اس بات سے قطعی طور پر اتفاق نہیں ہے۔
بجائے یہ ایک کارآمد ایپ کے ایک مہلک ایپ ہے۔
دراصل اس ایپ کا میکنزم اس طرح ہے کہ جب ایک فرد اس ایپ کو انسٹال کرتا ہے تو یہ ایک اس کی تمام فون ڈائریکٹری اپنی ڈیٹا بیس میں منتقل کر لیتی ہے۔ اور اسی طرحجو جو بھی اس ایپ کو انسٹال کرتا رہتا ہے اس کی فون بک اس ایپ کی ڈیٹا بیس میں چلی جاتی ہے اور جب کوئی دوسرا شخص جس نے یہ ایپ انسٹال کی ہوتی ہے اس شخص کو اس ایپ کی ڈیٹا بیس میں موجود فون نمبرز سے اس کے مالک کا پتہ چلتا ہے۔
اس طرح یہ ایپ ہماری تمام کی تمام پراوئیسی پر ڈاکہ ڈالتی ہے اور ہر وہ نمبر جو ہم عام نہیں کرنا چاہتے وہ بھی تمام دنیا کے پاس پہنچ جاتا ہے۔ میں اس ایپ اور اس جیسی ہر ایپ کے بالکل خلاف ہوںاور میں نے کبھی یہ ایپ انسٹال نہیں کی ہے۔

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: نامعلوم نمبر کا شناخت کرنے والی ایپ
بالکل ماجد بھائی ۔ یہ ایپ اسی طرح سے ہی کام کرتی ہے۔ اور اگر اپنا نام سرچ کرنا چاہتے ہیں تو اس ایپ کے ویب پیچ پر جاکر اپنا نمبر درج کرکے معلوم کرسکتے ہیں۔
اور اگر اپنا نام انکی ڈائریکٹری سے ریمو کرنا چاہتے ہیں۔ تو انکے اَن سبسکرائب کے آپشن سے کرسکتے ہیں۔
اور اگر اپنا نام انکی ڈائریکٹری سے ریمو کرنا چاہتے ہیں۔ تو انکے اَن سبسکرائب کے آپشن سے کرسکتے ہیں۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
ہاں یہ بات تو آپ کی درست ہے۔ لیکن اس ایپ کے ڈیٹا بیس سے کوئی نقصان نہیں ہوتا۔ یہ معلومات کو پبلک نہیں کرتے۔ جب آپ کو کوئی انجان نمبر سے تنگ کریگا تو اس ایپ کی مدد سے اسے شناخت کیا جاسکتا ہے۔ میرے خیال سے اس ایپ سے زیادہ خطرہ تو موبائل کمپنیز سے ہے۔ وہ ہمارا ڈیٹا مختلف اداروں کو فراہم کرتے ہیں۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: نامعلوم نمبر کا شناخت کرنے والی ایپ
اشفاق بھیا اس طرح ان سبسکرائب کرنے سے آپ کا اپنا نمبر تو ختم ہو جائے گا مگر آپ کے باقی جتنے بھی کنٹکٹس ان کی ڈیٹا بیس میں شامل ہو چکے ہیں وہ واپس نہیں آئیں گے۔علی خان wrote:بالکل ماجد بھائی ۔ یہ ایپ اسی طرح سے ہی کام کرتی ہے۔ اور اگر اپنا نام سرچ کرنا چاہتے ہیں تو اس ایپ کے ویب پیچ پر جاکر اپنا نمبر درج کرکے معلوم کرسکتے ہیں۔
اور اگر اپنا نام انکی ڈائریکٹری سے ریمو کرنا چاہتے ہیں۔ تو انکے اَن سبسکرائب کے آپشن سے کرسکتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
شعیب بھیا موبائل کمپنیز کا خطرہ اپنی جگہ مگر پھر بھی آپ کے کنٹکٹس آپ کی اپنی پراوئسی ہے اور ان کا کسی دوسرے کے ہاتھ میںپہنچ جانا بہتر ہرگز نہیں۔محمد شعیب wrote:ہاں یہ بات تو آپ کی درست ہے۔ لیکن اس ایپ کے ڈیٹا بیس سے کوئی نقصان نہیں ہوتا۔ یہ معلومات کو پبلک نہیں کرتے۔ جب آپ کو کوئی انجان نمبر سے تنگ کریگا تو اس ایپ کی مدد سے اسے شناخت کیا جاسکتا ہے۔ میرے خیال سے اس ایپ سے زیادہ خطرہ تو موبائل کمپنیز سے ہے۔ وہ ہمارا ڈیٹا مختلف اداروں کو فراہم کرتے ہیں۔
میں نے بہت سارے نمبر ایسے دیکھے ہیں جن پر جانو، مانو لکھا ہوتا ہے۔باقی آپ خود سمجھ جائیں کہ اس طرح کون کس کا نمبر محفوظ کرتا ہے۔ اور اس کا عام ہونا کیا معنی رکھتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
Re: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
ہاہاہاہاچاند بابو wrote:شعیب بھیا موبائل کمپنیز کا خطرہ اپنی جگہ مگر پھر بھی آپ کے کنٹکٹس آپ کی اپنی پراوئسی ہے اور ان کا کسی دوسرے کے ہاتھ میںپہنچ جانا بہتر ہرگز نہیں۔محمد شعیب wrote:ہاں یہ بات تو آپ کی درست ہے۔ لیکن اس ایپ کے ڈیٹا بیس سے کوئی نقصان نہیں ہوتا۔ یہ معلومات کو پبلک نہیں کرتے۔ جب آپ کو کوئی انجان نمبر سے تنگ کریگا تو اس ایپ کی مدد سے اسے شناخت کیا جاسکتا ہے۔ میرے خیال سے اس ایپ سے زیادہ خطرہ تو موبائل کمپنیز سے ہے۔ وہ ہمارا ڈیٹا مختلف اداروں کو فراہم کرتے ہیں۔
میں نے بہت سارے نمبر ایسے دیکھے ہیں جن پر جانو، مانو لکھا ہوتا ہے۔باقی آپ خود سمجھ جائیں کہ اس طرح کون کس کا نمبر محفوظ کرتا ہے۔ اور اس کا عام ہونا کیا معنی رکھتا ہے۔
ہاں یہ بات تو آپ کی درست ہے۔
Re: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
اسی خطرے کے پیش نظر یہ ایپ پاکستان میںبین ہوچکی ہے
جگاڑیں موجود ہیںلیکن کسی نا کسی مرحلے پر یہ ایپ فل ورک نہیںکرتی۔
جگاڑیں موجود ہیںلیکن کسی نا کسی مرحلے پر یہ ایپ فل ورک نہیںکرتی۔
Re: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں۔ شازل بھیا آئے ہیں۔ میری طرف سے شازل بھائی کو اُردونامہ میں پھر سے خوش آمدید۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
جی جی بالکل شازل بھیا آج کل اردونامہ پر آ رہے ہیں جو کہ انتہائی خوشی کی بات ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
علی بھائی اور چاند بھائی
پرانی محبت کبھی نا کبھی لوٹ ہی آتی ہے
پرانی محبت کبھی نا کبھی لوٹ ہی آتی ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: نامعلوم نمبر شناخت کرنے والی ایپ
[align=center]جو دو اجازت تو تم سے اک بات پوچھیںشازل wrote:علی بھائی اور چاند بھائی
پرانی محبت کبھی نا کبھی لوٹ ہی آتی ہے
جو سیکھا تھا ہم سے، وہ عشق اب کس سے کرتے ہو[/align]
ویسے آج مجھے بھی یقین آہی گیا کہ محبت اگر سچی ہو تو لوٹ ہی آتی ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو