Page 1 of 1

علی مجتبی کی پی ڈی ایف بچوں کی کہانیاں

Posted: Fri Apr 28, 2017 9:35 pm
by Ali mujtaba

Re: علی مجتبی کی پی ڈی ایف بچوں کی کہانیاں

Posted: Sat Apr 29, 2017 2:21 pm
by محمد شعیب
ماشاءاللہ
اچھی کاوش ہے۔ کام جاری رکھو۔ آپ کی پی ڈی ایف بک کا ٹائٹل پیج نہیں ہے۔ میں نے ایک سادہ سا ٹائٹل پیج بنایا ہے۔ اگر پسند آئے تو شروع میں لگا دینا۔

Image

Re: علی مجتبی کی پی ڈی ایف بچوں کی کہانیاں

Posted: Sat Apr 29, 2017 2:28 pm
by Ali mujtaba
محمد شعیب wrote:ماشاءاللہ
اچھی کاوش ہے۔ کام جاری رکھو۔ آپ کی پی ڈی ایف بک کا ٹائٹل پیج نہیں ہے۔ میں نے ایک سادہ سا ٹائٹل پیج بنایا ہے۔ اگر پسند آئے تو شروع میں لگا دینا۔

Image
بہت ہی اچھا کور ہے۔میری آج ایک نئی کہانی نت کھٹ بندر جگمگ موتی میں میرے نام کے ساتھ شائع ہوئی ہے۔میری جو بھی کہانی کیسی بھی رسالے میں شائع ہوگی میں اسے علی مجتبی کی پی ی ایف کہانیاں میں شامل کرتا رہوں گا۔خوشخبری:میری لکھی گئی کہانی انکل چھوڑو کے گھر مہمان آیا جو جگمگ موتی میں میرے نام کے ساتھ شائع ہوئی تھی کو جگمگ موتی کے مارچ کی بہترین کہانیوں کے مقابلے میں تیسرا نمبر ملا ہے.میں نے آپ کا بنایا گیا یہ کور اس پی ڈی ایف فائل میں لگا دی ہے۔شکریہ

Re: علی مجتبی کی پی ڈی ایف بچوں کی کہانیاں

Posted: Sat Apr 29, 2017 3:21 pm
by Ali mujtaba
میں نے علی مجتبی کی پی ڈی ایف کہانیاں کے لنک کو آپ ڈیٹ کیا ہے اور علی مجتبی یعنی اپنی نئی کہانیاں اپلوڈ کی ہیں۔میری جب بھی کوئی نئی کہانی کسی بھی میگزین میں چھپے گی تو میں اس پی ڈی ایف فائل علی مجتبی کی پی ڈی ایف میں وہ کہانیاں ڈال دیا کروں گا

Posted: Sat Apr 29, 2017 3:40 pm
by محمد شعیب
بہت خوب