Page 1 of 1

مائکرو ورکر Microworker کیا ھے ؟

Posted: Wed Jan 25, 2017 11:17 pm
by مشعل
السلامُ علیکم
احقر اردو نامہ فورم کا سب سے جونیئر رکن ھے
آداب مجلس سے بھی ناوقف ھے
اگر کوئی کمی کوتاہی ھوجائے تو پیشگی معذرت طلب کرتاھوں
آن لائن جاب کے متعلق مائکرو ورکرز microworkers کا سناھے
اب پوچھنا یہ ھے کہ
کیا واقعی مائیکرو ورکر کے ذریعے کمائی ہوسکتی ھے ؟
اگر جواب ہاں میں ھے تو
تصیل فراھم فرماکر شکریہ ادا کرنے کا موقع دیب

Re: مائکرو ورکر Microworker کیا ھے ؟

Posted: Wed Jan 25, 2017 11:24 pm
by محمد شعیب
upwork, freelancer, Microworker سب سے لوگ کام لے رہے ہیں۔ بندہ اول الذکر دو ویب سائٹس پر کافی عرصے سے اکاؤنٹ بنا کے بڈنگ کرتا رہا ہے۔ تاہم کسی قسم کی کامیابی تاحال نہیں مل سکی۔
پروفائل، کور لیٹر وغیرہ پر محنت کرنی ہوتی ہے۔

Re: مائکرو ورکر Microworker کیا ھے ؟

Posted: Wed Jan 25, 2017 11:27 pm
by محمد شعیب
ویسے ان میں سے upwork زیادہ مشہور ہے