Page 1 of 1

انڈرائیڈ ایپس کمپیوٹر میں چلانے کے لئے کوئی اچھا سوفٹ وئر

Posted: Fri Oct 28, 2016 11:53 am
by محمد شعیب
مجھے کمپیوٹر میں موبائل ایپس چلانے کے لئے کوئی اچھا اور لائٹ سا سوفٹ وئر چاہئیے۔ میں نے پہلے بلو سٹاک یا اس سے ملتا جلتا نام والا سوفٹ وائر استعمال کیا ہے۔ وہ بہت ہیوی تھا۔ آج ایک اور اور ڈاؤن لوڈ کیا لیکن اس کی انسٹا لیشن میں مسئلہ تھا۔ اگر کسی کو کسی سوفٹ وئر کا تجربہ ہو تو بتلائیں۔

Re: انڈرائیڈ ایپس کمپیوٹر میں چلانے کے لئے کوئی اچھا سوفٹ وئر

Posted: Fri Oct 28, 2016 10:32 pm
by چاند بابو
مجھے تو بالکل بھی تجربہ نہیں ہے بلکہ اگر ملے تو مجھے بھی بتایئے گا۔

Re: انڈرائیڈ ایپس کمپیوٹر میں چلانے کے لئے کوئی اچھا سوفٹ وئر

Posted: Sat Oct 29, 2016 10:51 am
by محمد شعیب
چاند بابو wrote:مجھے تو بالکل بھی تجربہ نہیں ہے بلکہ اگر ملے تو مجھے بھی بتایئے گا۔
میں نے بہت خوش ہو کر پوسٹ کھولی کہ چلو کوئی اچھا سوفٹ وئر ملے گا لیکن یہاں "جیڑا بولے، اہ ہی کنڈا کھولے" والی کہانی ہے ;(

Re: انڈرائیڈ ایپس کمپیوٹر میں چلانے کے لئے کوئی اچھا سوفٹ وئر

Posted: Sun Oct 30, 2016 2:53 pm
by میاں محمد اشفاق
لیجئے بھائی جان
7 سافٹ وئیر اور انکے لنکس۔ http://techapple.net/2014/12/top-7-free ... ws-78-110/
امید ہے ان میں سے کوئی اچھا ضرور لگے گا

Re: انڈرائیڈ ایپس کمپیوٹر میں چلانے کے لئے کوئی اچھا سوفٹ وئر

Posted: Mon Oct 31, 2016 12:31 pm
by محمد شعیب
بہت بہت شکریہ میاں صاحب
چیک کر کے بتلاتا ہوں

Re: انڈرائیڈ ایپس کمپیوٹر میں چلانے کے لئے کوئی اچھا سوفٹ وئر

Posted: Mon Oct 31, 2016 6:45 pm
by میرا پاکستان
bluestacks
اچھا سوفت وئر ہے

http://www.bluestacks.com/download.html

Re: انڈرائیڈ ایپس کمپیوٹر میں چلانے کے لئے کوئی اچھا سوفٹ وئر

Posted: Sat Nov 05, 2016 11:55 am
by محمد شعیب
میاں صاحب آپ کی پیش کردہ لسٹ میں پہلا سوفٹ وئر لائٹ ہے اور انسٹال بھی ہو گیا۔ لیکن اس میں گیلری لوڈ نہیں ہورہی۔ واٹس ایپ میں تصاویر بھیجنے میں دشواری ہو رہی ہے۔
بلیو سٹاک کام تو پرفیکٹ کرتا ہے لیکن سلو ہے۔ اب مجبورا بلیو سٹاک ہی استعمال کرنا پڑیگا۔

Re: انڈرائیڈ ایپس کمپیوٹر میں چلانے کے لئے کوئی اچھا سوفٹ وئر

Posted: Tue Nov 08, 2016 1:29 pm
by چاند بابو
وٹس اپ کے لئے تو کسی سافٹ وئیر کی ضرورت ہی نہیں ہے کیونکہ وٹس اپ ویب بہترین کام کرتا ہے۔

Re: انڈرائیڈ ایپس کمپیوٹر میں چلانے کے لئے کوئی اچھا سوفٹ وئر

Posted: Fri Nov 18, 2016 10:36 pm
by محمد شعیب
میں نے دوباری بلیو سٹاکس انسٹال کر لیا۔ اب اپڈیٹ ہونے کے بعد بہتر ہے۔