پاکستان، انڈیا نئی محاذ آرائی
-
- منتظم اعلٰی
- Posts: 6565
- Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
- جنس:: مرد
- Location: پاکستان
- Contact:
پاکستان، انڈیا نئی محاذ آرائی
پاکستان اور انڈیا کے درمیان جاری نئی محاذ آرائی کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا اس مرتبہ بھی صرف بیانات کی حد تک گرما گرمی رہے گی اور پھر سب ٹھیک ہو جائیگا یا اس مرتبہ معاملہ کچھ سنگین ہے؟
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: پاکستان، انڈیا نئی محاذ آرائی
معاملہ تھوڑا سا سنگین ہے مگر حالات ایسے نہیں ہیںکہ دونوں ممالک کسی جنگ میںالجھ سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو