Page 1 of 1

عقیدہ

Posted: Sat Sep 17, 2016 5:42 pm
by احمر اکبر
ماشا اللّه ہم مسلمان ہیں اور ہمارا عقیدہ بہت پکا اور سچا ہے ہم بے ایمانی بھی پکے عقیدے کے ساتھ کرتے ہیں ایسا ہی حج کے دوران ہوا .تقریباً ایک ہزار حجاج اکرام کو قربانی کے لئے جو ٹوکن دیا گیا وہ جالی نکلا یہ ٹوکن فی کس 400 ریال میں ملا تھا
کیسے مسلمان ہیں اتنےلوگوں کی قربانی لے کر پاکستانی ایجنٹ رفو چکر ہو گئے اور ہمارے مندوب کہتے ہیں قانون کے مطابق کاروائی ہو گی
ہر سال حجاج سے کوئی نہ کوئی ہاتھ ہو جاتا ہے اس بار سب اچھا رہا مگر اب یہ خبر سن کر دکھ ہوا کے لوگوں کا عقیدہ کتنا پکا ہے کے کوئی بھی وقت ہو کوئی بھی جگا ہو ہم نے اپنی عادت سے مجبور ہو کر ایسی حرکت کرنی ضرور ہوتی ہے
میں اور آپ صرف لکھ یہ لایق ہی کر سکتے ہیں باقی تو کروائی گورمنٹ کرے گی
احمر اکبر

Re: عقیدہ

Posted: Sun Sep 18, 2016 12:02 am
by محمد شعیب
یہ حادثہ کن حجاج کے ساتھ پیش آیا؟ گورنمنٹ حجاج یا پرائیویٹ؟