Page 1 of 1

كوئی بهولا تو نهیں مجھے

Posted: Fri Sep 16, 2016 2:59 am
by علمدین
میں هوں تو پرانا مگر بهت عرصه بعد حاضری دی هے , كچھ دن میں پھر تعارف هو جائے گا

Re: كوئی بهولا تو نهیں مجھے

Posted: Fri Sep 16, 2016 11:15 am
by محمد شعیب
جی ہاں علمدین بھائی
آپ 2013 سے ممبر ہیں۔ اب آتے رہا کریں۔

Re: كوئی بهولا تو نهیں مجھے

Posted: Fri Sep 16, 2016 7:25 pm
by چاند بابو
محترم علمدین صاحب آپ گو کہ پرانے رکن ہیں مگر اردونامہ پر لکھنا آپ نے ابھی شروع کیا ہے۔
اور ابھی تک آپ نے اپنا تعارف بھی نہیں‌کروایا ہے۔
براہ مہربانی اپنا تعارف پیش کریں تاکہ باقی گفتگو میں‌آسانی رہے۔