Page 1 of 1

شعیب بھیا کو سالگرہ مبارک ہو

Posted: Thu Sep 15, 2016 8:05 pm
by چاند بابو
السلام علیکم

اگر شعیب بھیا نے اپنی تاریخ پیدائش کا درست اندراج کیا ہے تو پھر انہیں مبارک ہو آج وہ پینتیس سال کے ہو گئے ہیں۔
شیعب بھیا اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کے گزشتہ چونتیس سالوں میں ہونے والے ہر گناہ پر درگزر کا معاملہ فرمائیں۔
اور آنے والے دنوں میں اپنے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائیں۔
بہت بہت مبارک ہو۔

Re: شعیب بھیا کو سالگرہ مبارک ہو

Posted: Thu Sep 15, 2016 10:34 pm
by محمد شعیب
جزاک اللہ ماجد بھائی
میری تاریخ پیدائش بالکل درست ہے۔

Re: شعیب بھیا کو سالگرہ مبارک ہو

Posted: Fri Sep 16, 2016 7:25 pm
by چاند بابو
چلئے پھر تو واقعی آپ کی سالگرہ تھی اور میری مبارکباد بھی درست رہی۔

Re: شعیب بھیا کو سالگرہ مبارک ہو

Posted: Fri Sep 16, 2016 8:13 pm
by محمد شعیب
جی بالکل