Page 1 of 1

فیس بک پیج پر آن لائن سٹور

Posted: Fri Aug 19, 2016 5:59 pm
by محمد شعیب
میری ایک ورڈ پریس پر وو کامرس آن لائن سٹور ویب سائٹ ہے. میں چاہتا ہوں ویب سائٹ کی پراڈکٹس آٹو میٹک فیس بک پیج پر آئیں اور یوزر انہیں فیس بک پیج سے ہی آن لائن خرید سکے. اور اس خریداری کی تفصیل ویب سائٹ پر بھی آئے اور انونٹری بھی کنٹرول ہو.
اس مقصد کے لئے StoreYa تو شاید ایک اچھا آپشن ہے لیکن یہ کمرشل ہے. اور 80 ڈالر فی ماہ چارج کرتے ہیں. کیا اس کا کوئی فری حل ہے ؟

Re: فیس بک پیج پر آن لائن سٹور

Posted: Fri Aug 19, 2016 6:26 pm
by چاند بابو
شعیب بھیا اس معاملے میں میری معلومات تو بہت کم ہیں‌ اور StoreYa ہی میرے علم میں‌ واحد پلگ ان ہے جو یہ کام کر سکتا ہے.