Page 1 of 1

جدیدعربی اورقرآنی عربی سیکھنے کے لیے بہترین ویب سائٹ

Posted: Sat Aug 06, 2016 12:51 am
by عبیداللہ عبید
جدیدعربی اورقرآنی عربی سیکھنے کے لیے بہترین ویب سائٹ ہے جس میں زیادہ حصہ کتابوں پر مشتمل ہے جبکہ کچھ حصہ آڈیو ینڈ ویڈیو مواد پر بھی مشتمل ہے .

عصر حاضر کے زبانوں بالخصوص انگریزی کے ذریعے عربی زبان پر زیادہ مواد اس ویب سائٹ میں موجود ہے .

Re: جدیدعربی اورقرآنی عربی سیکھنے کے لیے بہترین ویب سائٹ

Posted: Sat Aug 06, 2016 11:22 am
by محمد شعیب
شئرنگ کا شکریہ