Page 1 of 1

اردو جہان ڈاٹ نیٹ

Posted: Thu Jul 21, 2016 8:27 am
by کنگ ناصر
میں اس سائیٹ کی اپنے منہ سے تعریف نہیں کرنا چاہتا ۔
اگر تعریف کے قابل ہوئی تو آپ خود ہی بتا دینا

ویب سائیٹ دیکھنے کےلےیہان کلک کریں

Re: اردو جہان ڈاٹ نیٹ

Posted: Thu Jul 21, 2016 12:40 pm
by محمد شعیب
اچھا بلاگ ہے. مواد اچھا ہے. ڈیزائن میں بہتری کی گنجائش ہے.

Re: اردو جہان ڈاٹ نیٹ

Posted: Thu Jul 21, 2016 4:03 pm
by کنگ ناصر
جناب ابھی اردو کی دنیا میں۔مین نیا ہوں آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔
آپ کا بہت شکریہ ویب پسند کرنے کا

Re: اردو جہان ڈاٹ نیٹ

Posted: Mon Jul 25, 2016 12:26 pm
by چاند بابو
بہت خوب اردو جہان ایک اچھی کاوش ہے.
کوشش کرتے رہئے ان شاءاللہ بہت جلد آپ اپنا الگ تھیم بنا سکتے ہیں.
موجودہ تھیم رسپونسیو نہیں‌ہے.