Page 1 of 1

آئی پی ٹی وی ایپلیکیشن کے لیے لنک کیسے ایڈ کروں ؟

Posted: Thu Jul 07, 2016 11:24 pm
by Aamirfarooq13
Image
آئی پی ٹی وی ایپلیکیشن میں نے اپنے ایل جی ٹی وی میں انسٹال کی ہے کافی ٹائم خرچ کرنے کے بعد اس ایپلیکیشن کی سمجھ آئی ہے مفت ہر چینل دیکھے جا سکتے ہیں پر اس کے لیے بس ویب سائٹ پر لنک ایڈ کرنا پڑے گا لیکن لنک بھی پتہ نہیں M3u یا M3U8 کے ایکسٹینشن کے ساتھ بنانا ضروری ہے یا ایسے بھی ایڈ کر سکتے ہیں بس یہ جاننا تھا جو لنک ایڈ کرنا ہے وہ کیسے کیا جائے کیوں کہ ہر ایک چینل کا لنک الگ ہے


Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk

Re: آئی پی ٹی وی ایپلیکیشن کے لیے لنک کیسے ایڈ کروں ؟

Posted: Fri Jul 08, 2016 11:20 am
by محمد شعیب
بھائی میرے پاس نہ تو ٹی وی ہے اور نہ اس کا کوئی تجربہ
اس لئے راہنمائی نہیں کر سکتا.
کوئی اور ؟؟

Re: آئی پی ٹی وی ایپلیکیشن کے لیے لنک کیسے ایڈ کروں ؟

Posted: Fri Jul 22, 2016 9:24 pm
by Aamirfarooq13
شعیب بھائی میں نے چینل چلا لیا ہے بس مسئلہ یہ ہے کہ چینل تھوڑی دیر چلنے کے بعد بند ہو جاتا ہے سپیڈ کا بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے میں نے کچھ معلومات اکھٹی کی ہیں شاید آپ کی سمجھ آ جائے حل کیا ہے،

SS IPTV Application Image

لنکس

Image

لنکس کے بارے میں معلومات

Image

میرا بھی یہ ہی مسئلہ چلتے چلتے چینل رک جاتا ہے
Image

کہی پر کسی فورم میں اس کا حل کچھ یوں بتایا ہے پر میری سمجھ نہیں آیا Image

میرے پاس موبائلی کا فائبر اوپٹک انٹرنیٹ راؤٹر ہے ایسی سیٹنگز کے ساتھ اور کچھ اوپشن میں نے انے ایبل خود کیے ہیں معلوم نہیں کس چیز کے لیے ہیں پر پھر بھی انے ایبل کر دیے جیسے
Xpress tm technology

Image

اسی راؤٹر کے اندر DNS کے اوپشن

Image

پچاس ایم بی سپیڈ لگی ہے کہاں کیا اوپشن غلط ہے جس کی وجہ سے یہ مسئلہ پیش آ رہا ہے ؟ یا پھر لنک ایڈ کرنے میں کوئی غلطی ہو رہی ہے



Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk