Page 1 of 1

پلے اسٹیشن گیم زون کس طرح ممکن ہوگا ؟؟؟

Posted: Tue Jun 07, 2016 5:05 am
by عمرفاروق
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں جس علاقے میں‌رہتا ہوں یہاں پر بچے پلے اسٹیشن پر گیم کھیلنے کے بہت شوقین ہیں . پلے اسٹیشن کی قیمت 500 ریال ہے
پھر ایک ایل سی‌ڈی یا ٹی وی کی ضرورت ہوگی اس کی قیمت الگ ہے .
ہرفرد محنت مزدوری کرتا ہے .500 کا پلے اسٹیشن اور ایل سی ڈی اپنے بچے کو ڈلانے سے تو رہا ..
میں‌نے سوچا ہے کہ پلے اسٹیشن گیم زون بناو اس بارے میں کوئی معاونت کرسکتا ہے کہ پلے اسٹیشن گیم زون کس طرح بن سکتا ہے مناسب قمیت بھی ہو
ایک پلے اسٹیشن میں ایک ہی سی ڈی لگ سکتی ہے .اگر ایسا ہوکہ میں کئی گیم ایک ہی پلے اسٹیشن میں کھیل سکوں ! تو کس طرح ممکن ہے .
اور ایسا بھی ممکن ہے کہ پلے اسٹیشن ایک ہی ہو :) اور جبکہ اس کو مختلف افراد ایک وقت میں اپنی مرضی کی اگیم کھیلیں ؟
مدد فراہم کریں

Re: پلے اسٹیشن گیم زون کس طرح ممکن ہوگا ؟؟؟

Posted: Tue Jun 07, 2016 10:11 pm
by چاند بابو
اس بارے میں میری معلومات تو صفر ہیں البتہ آپ یوں کیوں نہیں کر لیتے کہ پلے اسٹیشن گیمز اپنے پی سی پر چلا لیں.
اس کے لئے شاید یوٹیوب کی یہ ویڈیو آپ کی مدد کرے.

Re: پلے اسٹیشن گیم زون کس طرح ممکن ہوگا ؟؟؟

Posted: Wed Jun 08, 2016 1:32 am
by عمرفاروق
لو جی ........... c;om;pu;te;r;beat
ہاں ویسی یوٹیوب میں کافی تلاش جاری ہے .. کوئی خاص معلومات ملی نہیں‌ہے .. سیٹم کو پلے اسٹیشن بنانے سے تو میرا فائدہ نہیں ہوگا سائے وقت پاس ہونے کے جبکہ بندہ سعودیہ میں مقیم ہے تو کمانے کے علاوہ تو کچھ اور سوچھنا بہت مشکل ہی لگتا ہے . :) :) :)
اس وجہ سے مختصر سہی لیکن کاروباری سوچ بھوج بہتر معلوم دیتا ہے
.......
روموٹ کنٹرول ہیلیکاپٹر کے حوالے کچھ معلومات دی ہے دیکھیں اور مزید کچھ پیش کرسکتے ہیں تو ممکن ہے .