Page 1 of 1

چاند نظر آگیا

Posted: Sun Jun 05, 2016 10:36 pm
by عمرفاروق
سعودیہ سمیت خلیج کے تمام ممالک میں ماہ رمضان مبارک کا چاند نظر آگیا ہے .
اپنی دعائیوں میں مجھے بھی یاد رکھیں

Re: چاند نظر آگیا

Posted: Mon Jun 06, 2016 11:52 pm
by چاند بابو
تمام اہلیان اردونامہ کو ماہ رمضان مبارک ہو.
کوشش کیجئے اس ماہ مبارک کی رحمتوں‌کو سمیٹیئے اور اپنی دعاؤں میں‌ہم سب کو یاد رکھئے.

Re: چاند نظر آگیا

Posted: Mon Jun 13, 2016 6:44 am
by عمرفاروق
یہ ماہ رمضان بڑی تیزی سے گزر رہا ہے ...
تمام بھائیوں سے دعا کی گزارش ہے

Re: چاند نظر آگیا

Posted: Wed Jun 29, 2016 1:00 pm
by محمد شعیب
دوعشرے گزر بھی گئے.
اللہ اعمال کی توفیق نصیب فرمائے.