Page 1 of 1

کوئی ہوبی لوبی رموٹ کنٹرول ڈرون پر دلچسپی رکھتا ہے ؟

Posted: Wed Jun 01, 2016 5:52 pm
by عمرفاروق
[center]Image[/center]

کوئی رومٹ سے چلنے والے ڈرون . ہلیکاپٹرز جیسی چیزون پر دلچسپی رکھنے والا ہے ؟
مجھے بہت شوق ہے ان جیسے چیزوں کا لیکن اس کے بارے میں معلومات نہیں‌ہے . اگر کوئی معلومات مل جائے تو بہت ہی اچھا ہوگا .
ویسی مارکٹ میں ایسے چھوٹے ڈرونز بہت ملتے ہیں .جس کی سپیڈ اور اوڑان بہت زیادہ اور اچھی ہوتی ہے .

Re: کوئی ہوبی لوبی رموٹ کنٹرول ڈرون پر دلچسپی رکھتا ہے ؟

Posted: Thu Jun 02, 2016 1:11 pm
by چاند بابو
مجھے بھی دلچسپی ہے مگر کم مالی وسائل کی وجہ سے اس شوق پر عمل درآمد نہیں ہو پایا.

Re: کوئی ہوبی لوبی رموٹ کنٹرول ڈرون پر دلچسپی رکھتا ہے ؟

Posted: Fri Jun 03, 2016 12:25 am
by عمرفاروق
مناسب قیمت پر تو بہت سے ڈرونز مل جاتے ہیں ..
اصل میں ان چیزوں پر معلومات فراہم کرنا والا کوئی ہو تو پھر بہت سے شوق مناسب قمیت میں‌تیار بھی ہوجاتے ہیں.
ویسے مارکیٹ میں ان سے مطالق ٹیکنالوجیز تو بہت آچکی ہیں ،اگر یوٹیوب اور فیس بک میں گروپس دیکھیں تو مل جاتے ہیں .لیکن درست
فراہم کرنے والا نہیں ہوتا ..

ڈرون میں‌جی پی ایس اور گوگل ارتھ میپ بھی موجود ہوتے ہیں
زیادہ سے زیادہ وقت تک پرواز کرنا کےلیے کیا ضروت ہونگی
اور ڈرون کو کسٹم ڈزائن کریں تو کیا کیا ٹیکنالوجیز ہیں
ایسی بہت سے معلومات اگر ملیں تو پھر باآسانی ہم گھر بیٹھے بنا سکتے ہیں.

Re: کوئی ہوبی لوبی رموٹ کنٹرول ڈرون پر دلچسپی رکھتا ہے ؟

Posted: Fri Jun 03, 2016 8:42 pm
by چاند بابو
بات تو آپ کی ٹھیک ہے مگر یہ کام بھی تو آپ ہی کر سکتے ہیں ہم جیسے تو بس لکیر کے فقیر ہی ہیں.

Re: کوئی ہوبی لوبی رموٹ کنٹرول ڈرون پر دلچسپی رکھتا ہے ؟

Posted: Sat Jun 04, 2016 3:29 am
by عمرفاروق
روموٹ سے چلنے والے ہلیکاپٹر کچھ تو بچوں کے کھیلنے کے ہوتے ہیں اور کچھ تو بڑوں کے ہوتے ہیں .
ہوبی لوبی بڑوں میں شمار ہوتا ہے .یعنی اپر گیریٹ . میری نولج کے مطابق جو ہیں بتا دیتا ہوں ... آپ بھی کوشش کریں .نیت سے معلومات حاصل کرنے کی .. ممکن ہے کوئی پھنے خان نکل ہی آئے گا اردونامہ سے
کچھ عام ہلیکاپٹر ہیں جیسے
Image
کچھ خاص ہوتے ہیں .
Image
جس میں بہت سے سہولت نہیں‌ہوتی .. جیسے ترچی اڑان بھرنا سیدھے رہتے ہوئے الٹے ہوجانا اور مختلف انداز میں گھوم نا وغیرہ

اس کے علاوہ ڈرون میں چار پھنکڑیوں والے دیکھیں ہیں . جس کی پرواز 20 منٹ زیادہ تر ہیں . جو عام دکان سے مل جاتی ہیں .
Image

کچھ خاص ہیں جن میں‌کیمرے ، جی پی ایس اور ایف پی وی جیسے جدید سہولت موجود ہوتے ہیں .
Image

کیمرے مختلف اقسام کے وہتے ہیں کچھ تو کمپنیاں لگا کر بھی دیتی ہیں .سما نیوز والے جو ڈرون استعمال کرتے ہیں وہ "پی ائی جی -پورٹریم " کے نام سے مشہور ہیں اس کے بہت سے اقسام بھی ہیں . اور یہ کیمرے کے ساتھ جی پی ایس کی سہولت بھی رکھتا ہے .قمیت کے کا تو مت پوچھیں ایک لاکھ سے لیکر سات لاکھ تک ہیں .. جبکہ پرواز بھی ایک گھنٹہ سے زیادہ نہیں .وجہ ٹیکنالوجی اور بناوٹ وغیرہ وغیرہ ہیں
Image
جی پی ایس کی سہولت میں اڑان کی مقام سے دور تک جانے کے بعد واپس اسی مقام پر خود بخود لینڈ کرجانا
دیگر سہولت میں ::اپنے انڈرایڈ سے لوکشن پر جانا اور واپس آنا
خود لینڈ کرنا
ہوا کے دباو کو برداشت کرنا
کوئی دیوار آنے کی صورت میں خودبخود روخ تبدیل کرنا جیسی سہولیات شامل ہیں .
ایف پی وی(فسٹ پرسن ویو) بہترین ٹیکنالوجی ہے .
جس میں آپ پردہ اسکرین جیسے چشمہ نما فریم پہن کر براہ راست ڈرون میں لگے کیمرے سے باہر کے بلندی کے مناظر دیکھ سکتے ہیں
Image

یہ سہولت خاص ڈرون میں‌ہونا ضروری نہیں خودکار تیار کردہ ڈرون میں‌بھی لگا سکتے ہیں اس کے لیے الگ سے ٹراسمیٹر اور ویور مارکٹ میں مختلف قمیتوں میں دستیاب ہے .زیادہ سے زیادہ دورتک دیکھنے کے لیے الگ سے ایک اینٹینا بھی لگا سکتے ہیں
جس کا نام ایم ایف ڈی ہے .مائے فلائی ڈریم
یا ایم پی ڈی .. مائے پرسن ڈریم
کچھ تو آپ کے روموٹ کے ساتھ ملٹن ہی مل جاتے ہیں ... جیسے کہ
Image
اس کے علاہ چھ پھنکڑیوں والے بھی ہیں جیسے ہیگزا کواٹر کا نام دیتے ہیں .
اس میں بھی جی پی ایس ،،، ایم پی ڈی،،،،ایم ایف ڈی جیسے سہولت لگاوا بھی سکتے ہیں لگے لگائے مارکیٹ میں دستیاب بھی ہے .
Image

دیگر ڈرون میں رنوے پر اڑان بھرنے والے جہاز کی بھرمار ہے اور اس میں بیٹری سے لیکر بیک وقت چار فیول انجن لگانے کی سہلوت بھی ہے .اوریہ عام ہے . اس کی پرواز چار گھنٹے سے تک بھی ہیں .
جو نیٹ پر تلاش کرنے پر دیکھ سکتے ہیں اور سائز کے مقابلے میں ایک سے بڑھ کر ایک موجود ہے .
باقی آپ لوگ نیٹ سے معلومات حاصل کرکے شئیر کریں