روبوٹ کے حوالے سے مدد چاہئے

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
عمرفاروق
کارکن
کارکن
Posts: 67
Joined: Mon May 09, 2016 3:32 am
جنس:: مرد

روبوٹ کے حوالے سے مدد چاہئے

Post by عمرفاروق »

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

روبوٹس کے حوالے سے معلومات درکار ہیں .. اور آج کل کپڑے میں کڑائی کیا ہوں ڈیزائن چل رہا ہے . جیسے ایمرائیٹی کے نام سے ..اور روبوٹ اپیکیشن جیسے ‌CNC کمپیوٹر نومیریکل کنٹرول وغیرہ
اور اسی طرح دیگر روبوٹ میں کس کس طرح کے اپلیکشنز کام کرتی ہے اور ڈرائینگ وغیر کے حوالے سے کونسا روبوٹ اور سافٹوئیر کام کرے گا .
تفصیلی مدد مل جائے تو مناسب ہوگا .
[center]مٹادو اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہو
کہ دانہ خاک میں مل کر گل گلزار ہوتا ہے[/center]
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”