Page 1 of 1

میری نئی ویب سائٹ

Posted: Thu Mar 24, 2016 10:42 pm
by محمد شعیب
الحمد للہ میں نے اپنی ویب سائٹ لانچ کر دی. اس ویب سائٹ کے لئے ماجد بھائی نے جو تعائون کیا اس کے لئے ان کا بہت بہت شکریہ

میری ویب سائٹ وزٹ کریں اور اپنی آراء دیں.

[link]http://pakitservice.com/[/link]

اور مجھے موبائل ایپ ڈیولپر کی ضرورت ہے. کیا کوئی یہ کام کر سکتا ہے ؟

Re: میری نئی ویب سائٹ

Posted: Fri Mar 25, 2016 6:38 am
by افتخار
a.a

بھیا جی آپکو بہت بہت مبارک باد. آپکی ویب سائٹ کا ابھی میں نے صرف ابتدائی جائزہ لیا ہے
کافی اچھی لگی مجھے تو.