Page 1 of 1

پاک بھارت ٹاکرا (لائیو سٹریم)

Posted: Sat Mar 19, 2016 6:47 pm
by محمد شعیب
Image
[center]گوگل نے اپنا لوگوتبدیل کر دیا.
فیس بک کے بانی نے بھی اس ٹاکرے کے بارے میں لکھا
عمران خان، شیخ رشید سمیت کئی معروف شخصیات اس میچ کو دیکھنے انڈیا پہنچ گئیں.
اس پوسٹ میں لائیو سٹریم کے لنکس شئر کرونگا. اور میچ کی اپڈیٹ اور تبصرہ بھی[/center]

Re: پاک بھارت ٹاکرا (لائیو سٹریم)

Posted: Sat Mar 19, 2016 6:54 pm
by محمد شعیب

Re: پاک بھارت ٹاکرا (لائیو سٹریم)

Posted: Sat Mar 19, 2016 9:29 pm
by محمد شعیب
بارش کی وجہ سے میچ 18 اوورز تک محدود کر دیا گیا.
پاکستان نے 18 اوورز میں 5 وکٹ کے نقصان پر 118 رنز بنائے.
انڈیا کو جیت کے لئے 18 اوورز میں 119 رنز کی ضرورت ہے.

Image

Re: پاک بھارت ٹاکرا (لائیو سٹریم)

Posted: Sat Mar 19, 2016 11:31 pm
by محمد شعیب
روایت نہ ٹوٹ سکی.
انڈیا پھر جیت گیا.
ویل پلیڈ انڈیا ..