Page 1 of 1

لوگوں کے ای میل ایڈریس کیسے حاصل کریں

Posted: Fri Jan 08, 2016 4:33 am
by قاری محمد آصف
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
لوگوں کے ای میل ایڈریس کیسے حاصل کریں جیسے میں کہتا ہوں کہ اسلام آباد کے لوگوں کو میل کرنی ہے ان تک کوئی انفارمیشن ارسال کرنی ہے تو اسلام آباد کو لوگوں کےای میل ایڈریس کہاں سے ملیں گے
پلیز ضرور بتانا

Re: لوگوں کے ای میل ایڈریس کیسے حاصل کریں

Posted: Fri Jan 08, 2016 11:20 am
by nizamuddin
وضاحت کریں کہ کن لوگوں کو میل کرنی ہے ۔۔۔۔ بزنس مین۔۔۔۔ سیاست دان۔۔۔۔ اساتذہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟

Re: لوگوں کے ای میل ایڈریس کیسے حاصل کریں

Posted: Fri Jan 08, 2016 11:50 am
by چاند بابو
قاری صاحب یہ کام مختلف ای میل مارکیٹنگ والی کمپنیز کرتی ہیں اور انہی سے ہی یہ ای میل ایڈریسز بھی قیمتا مل سکتے ہیں.

Re: لوگوں کے ای میل ایڈریس کیسے حاصل کریں

Posted: Tue Jun 07, 2016 1:47 am
by عمرفاروق
قاری صاحب تو چھو ہوگئے
میں تو سمجھا تھا کوئی ٹپ ہوگی ..
;)

Re: لوگوں کے ای میل ایڈریس کیسے حاصل کریں

Posted: Tue Jun 07, 2016 10:01 pm
by چاند بابو
قاری صاحب چھو ہوگئے مگر ٹپ تو اوپر میں دے چکا ہوں.

اگر آپ خریدنا چاہتے ہیں تو خرید سکتے ہیں.
جیسا کہ اس لنک میں موجود ڈائریکٹری.
اور اگر سستے والے چاہتے ہیں تو یہاں دستیاب ہیں.