Page 1 of 1

اب تیرا کیا ہوگا کالیا ؟

Posted: Fri Jan 08, 2016 1:54 am
by محمد شعیب
اب تیرا کیا ہوگا کالیا ؟
Image

Image

Re: اب تیرا کیا ہوگا کالیا ؟

Posted: Fri Jan 08, 2016 2:39 am
by چاند بابو
ہونا کیا ہے جی ایک بار پھر عوام کو بے وقوف بنایا جائے گا اور کالیا سے کچھ باتیں اقتدار کو طول دینے والی منوا لی جائیں‌گی اور بس کھیل ختم.
یہ کیس بھی فائلوں میں دب جائے گا اور وقت کی دھول اسے بھی گم کر لےگی.

Re: اب تیرا کیا ہوگا کالیا ؟

Posted: Fri Jan 08, 2016 11:27 am
by nizamuddin
ہونا کچھ نہیں ہے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔