Page 1 of 1

پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ اینڈورائیڈ موبائیل سے کیسے ہیک کیا جاتا

Posted: Wed Dec 30, 2015 1:25 pm
by عدنان عمر
a.a
دوستو اس سلسلے کو شروع کرنے کا اصل مقصد یہ ہے کہ ہیکنگ کے بارے میں کچھ معلومات حاصل کی جا سکیں اس حوالے سے میں نے لوگوں کو بڑے دعوی کرتے دیکھا ہے مگر شاید وہ سب جھوٹے ہی ہیں ۔ خیر یہ تو ایک عام سی بات ہے۔
انٹرنیٹ کی دُنیا میں ہیکنگ بڑا معانیٰ رکھتی ہے۔ ہیکنگ مختلف طریقوں سے کی جاتی ہے۔ ہیکینگ کو اردو میں توڑ دینا، چوری کرنا کے ہیں۔
خیر ہم آج آپکو ایک ایسے سوفٹ وئیر کے بارے بتانے جارہے ہیں جس کے ذریعے آپ پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ بآسانی ہیک کر سکتے ہیں۔
Image
گریک ڈبلیو پی اے فائینڈر
جی ہاں گریک ڈبلیو پی اے فائینڈر کے ذریعے آپ ممکن پی ٹی سی ایل ڈی ایس ایل بآسانی ہیک کر سکتے ہیں۔ اس کا استعمال دوسری ایپلی کیشنز سے مختلف ہے۔
اس ایپلی کیشن میں ہیکنگ میک اڈریس کے ذریعے کیا جاتا ہے۔
ڈئیر آئی ٹی
مزید پڑھیے

Re: پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ اینڈورائیڈ موبائیل سے کیسے ہیک کیا

Posted: Wed Dec 30, 2015 3:30 pm
by چاند بابو
محترم عدنان صاحب ایک بار پھر سے گزارش ہے کہ پوسٹ پوری لگائیں اور آخر میں اس پوسٹ کا لنک لگائیں.
اس سے آپ کی اپنے بلاگ پر ٹریفک بھیجنے کی خواہش بھی پوری ہو جائے گی اور یوزر پوری پوسٹ بھی اردونامہ پر پڑھ سکے گا.