Page 1 of 1

آپ کا فیس بک اکاؤنٹ کس کس نے دیکھا۔۔۔؟؟

Posted: Sun Dec 27, 2015 6:33 pm
by عدنان عمر
آج ہم اپکے لیےایساٹریک لائے ہیں جس کے ذریعے آپ جان سکیں گے کہ کس کس نے آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کو دیکھا۔
یہ ایک ایسا ٹریک ہے جس میں کیسی ایپلی کیشن کی ضرورت نہیں۔
اس کے لیے پہلے آپ کو فیس بک سے لگ ان ہونا ہے
اس کے بعد آپ نے اپنی پروفائیل پر جانا ہے۔
اور رائیٹ کلک کرنا ہے جیسے ہی آپ رائیٹ کلک کریں گے ایک ریفریش بار اوپن ہو گی اُس میں سے آپ نے
"view page source"
پر کلک کرنا ہے۔

Image
ڈئیر آئی ٹی
جیسے ہی آپ کلک کریں گے ایک نئی ونڈو اوپن ہو جائے گی۔ جس میں آپ کی موجودہ پیج کا ایچ ٹی ایم ایل کوڈ ہوگا.
مزید پڑھیے

Re: آپ کا فیس بک اکاؤنٹ کس کس نے دیکھا۔۔۔؟؟

Posted: Wed Dec 30, 2015 3:32 pm
by چاند بابو
محترم عدنان صاحب پوسٹ پوری لگائیں اور آخر میں اس پوسٹ کا لنک لگائیں.
اس سے آپ کی اپنے بلاگ پر ٹریفک بھیجنے کی خواہش بھی پوری ہو جائے گی اور یوزر پوری پوسٹ بھی اردونامہ پر پڑھ سکے گا.

Re: آپ کا فیس بک اکاؤنٹ کس کس نے دیکھا۔۔۔؟؟

Posted: Fri Jan 01, 2016 3:10 am
by محمد شعیب
جی بالکل
پوسٹ مکمل لکھیں. شکریہ