Page 1 of 1

مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے​

Posted: Wed Dec 16, 2015 2:54 pm
by nizamuddin
[center]قلم کی جو جگہ تھی وہ وہیں ہے
پر اس کا نام تک باقی نہیں ہے

قلم کی نوک پہ نکتہ ہے کوئی
جو سچ ہو وہ بھلا جھکتا ہے کوئی

وہ جس بچپن نے تھوڑا اور جینا تھا
وہ جس نے ماں تمہارا خواب چھینا تھا

مجھے ماں اس سے بدلہ لینے جانا ہے
مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے​[/center]

Re: مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے​

Posted: Fri Apr 08, 2016 3:46 am
by محمد شعیب
شئرنگ کا شکریہ

Re: مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے​

Posted: Fri Apr 08, 2016 10:18 pm
by چاند بابو
مدتوں‌بعد نظر پڑی وہ بھی شعیب بھیا کی مہربانی سے مگر پھر بھی داد دینا تو بنتی ہی ہے.