Page 1 of 1

معروف طبی کتاب .... کامل الصناعۃ الطبیہ (عربی)

Posted: Mon Oct 05, 2015 12:38 am
by عبیداللہ عبید

Re: معروف طبی کتاب .... کامل الصناعۃ الطبیہ (عربی)

Posted: Wed Oct 07, 2015 6:51 pm
by چاند بابو
ان کا کیا فائدہ ہمیں‌کیا پتا یہ کس چیز کے ساتھ کھائی جاتی ہیں.
مزا تو تب ہے اگر اس میں سے کچھ چھوٹے چھوٹے اقتباسات اردو میں یہاں لکھا کریں. :P

Re: معروف طبی کتاب .... کامل الصناعۃ الطبیہ (عربی)

Posted: Thu Oct 08, 2015 1:34 am
by عبیداللہ عبید
چاند بابو wrote:ان کا کیا فائدہ ہمیں‌کیا پتا یہ کس چیز کے ساتھ کھائی جاتی ہیں.
مزا تو تب ہے اگر اس میں سے کچھ چھوٹے چھوٹے اقتباسات اردو میں یہاں لکھا کریں. :P
بہت جلد آپ کی یہ خواہش بھی پوری ہوجائے گی ماموں : ان شاء اللہ

کیونکہ آپ کے اس نالائق بھانجے نے طب کی معروف درسی کتاب کے ترجمہ ، تسہیل اور تشریح پر کام شروع کیا ہے .دعاؤں میں یاد رکھیں.

Re: معروف طبی کتاب .... کامل الصناعۃ الطبیہ (عربی)

Posted: Mon Oct 12, 2015 7:01 pm
by چاند بابو
بہت شکریہ محترم مجھے بھی آپ سے یہی امید تھی.