آپ ایک پیسہ بھی خرچ کئے بغیر کمپیوٹر پروگرامر بنیئے

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

آپ ایک پیسہ بھی خرچ کئے بغیر کمپیوٹر پروگرامر بنیئے

Post by میاں محمد اشفاق »

وہ ویب سائٹس جن کے ذریعے آپ ایک پیسہ بھی خرچ کئے بغیر کمپیوٹر پروگرامر بن سکتے ہیں

CodeAcademy
یہ ویب سائیٹ بنانے کے لئے دنیا کی سب سے مشہور ویب سائیٹ ہے جس سے اب تک اڑھائی کروڑ فائدہ اٹھا چکے ہیں۔یہاں آپ کو HTML & CSS, JavaScript, jQuery, PHPسمیت سب کوڈزمل جائیں گے۔

Coursera
اس ویب سائیٹ کی بنیاد 2012ءمیں ایک تعلیمی سائیٹ کے طورپر رکھی گئی۔یہاں بھی آپکو سائیٹ بنانے کے لئے بہت زیادہ سہولت مل سکتی ہے۔

edX
یہ بھی ایک اوپن سورس ویب سائیٹ ہے جس کی بنیاد 2012ءنے ہارورڈ یونیورسٹی نے رکھی۔

Udemy
اس ویب سائیٹ کا افتتاح 2010ءمیں ہوا اور یہاں آپ کو مفت کورسز کی سہولیات میسر ہیں ۔آپ چاہیں تو اپنی کمپیوٹر مہارت اس کا استعمال کرکے بڑھا سکتے ہیں۔

aGupieWare
اس ویب سائیٹ پر آپ کو دنیا بھر کی بہترین یونیورسٹیوں کے کورسز مل جاتے ہیں۔

GitHub
اس ویب سائیٹ پر آپ کو 500سے زائدمختلف کمپیوٹر لینگوئج کے پروگرامز سیکھنے کومل سکتے ہیں۔

MIT Open Courseware
اگر آپ نے ابتدائی کورسز مکمل کرلیئے ہیں تو یہ ویب سائیٹ ایڈوانس کورسز کے لئے بہترین ہیں۔

Hack.pledge()
اس ویب سائیٹ کو بنانے میں BitTorrentکے بانی بریم کوہن بھی شامل ہیں۔یہاں آپ کو دنیا کے بہترین ڈویلپرز سے سیکھنے کا بہترین موقع ملے گا۔

Code Avengers
یہ ویب سائیٹ آپ کو کمپیوٹر گیمز بنانے میں کافی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔یہاں مختلف زبانوں کے کمپیوٹر کورسز مل سکتے ہیں۔

Khan Academy
ایک ماہر تعلیم سلمان خان نے اس تعلیمی ویب سائیٹ کا آغاز2006ءمیں کیا۔یہاں آپ مختلف کوڈز کے ذریعے گیمز اور گرافک بنانے کا طریقہ جان سکتے ہیں۔

Free Food Camp
اس ویب سائیٹ پر آپHTML5, CSS3, JavaScript, Databases, DevTools, Node.js, Angular.jsکے بارے میں بآسانی جان سکتے ہیں۔
HTML5 Rocks
گوگل نے ایپل کی HTML5کا مقابلہ کرنے کے لئے اس ویب سائیٹ کی بنیاد رکھی۔یہ ایک اوپن سورس کوڈ ہے لہذاآپ کھل کر HTML5کے کوڈز کا اپنی مرضی سے استعمال کرسکتے ہیں۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
سید حماد رضا بخاری
کارکن
کارکن
Posts: 52
Joined: Sun Sep 13, 2015 3:50 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آپ ایک پیسہ بھی خرچ کئے بغیر کمپیوٹر پروگرامر بنیئے

Post by سید حماد رضا بخاری »

ماشاء اللہ، یہ آپ کی بہت بہترین اور اہم ریسرچ ہے جو آپ نے عوام کے استفادہ کے لئے پیش کی. جزاک اللہ خیرا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آپ ایک پیسہ بھی خرچ کئے بغیر کمپیوٹر پروگرامر بنیئے

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ میاں صاحب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: آپ ایک پیسہ بھی خرچ کئے بغیر کمپیوٹر پروگرامر بنیئے

Post by اریبہ راؤ »

جزاک اللہ
بے حد مفید تحریر .....
شکریہ شئیر کرنے کا ....!!

Sent from my SM-G310HN using Tapatalk
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: آپ ایک پیسہ بھی خرچ کئے بغیر کمپیوٹر پروگرامر بنیئے

Post by محمد شعیب »

شئرنگ کا شکریہ
آج کل موبائل پر نیٹ استعمال کر رہا ہوں. لیپ ٹاپ مل جائے تو ٹرائی کرونگا.
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: آپ ایک پیسہ بھی خرچ کئے بغیر کمپیوٹر پروگرامر بنیئے

Post by nizamuddin »

واہ جناب بہت عمدہ اور معلوماتی شیئرنگ کی ہے ۔۔۔۔ جزاک اللہ
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”