Page 1 of 1

مکہ مکرمہ ،حرم پاک میں کرین کا حادثہ

Posted: Sat Sep 12, 2015 12:00 am
by افتخار
آندھی کے باعث کرین کے گرنے سے 70 افراد شہید ، گرنے والی کرین حرم میں موجود تمام کرینوں سے بڑی کرین ہے ۔درجنوں زخمی
إنا لله وإنا إليه راجعون

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

Re: مکہ مکرمہ ،حرم پاک میں کرین کا حادثہ

Posted: Sat Sep 12, 2015 3:36 pm
by nizamuddin
إنا لله وإنا إليه راجعون
اللہ تعالیٰ شہید ہونے والے زائرین کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔۔۔۔۔ آمین

Re: مکہ مکرمہ ،حرم پاک میں کرین کا حادثہ

Posted: Sat Sep 12, 2015 6:52 pm
by افتخار
آمین