Page 1 of 1

VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

Posted: Tue Sep 01, 2015 12:58 pm
by محمد اسفند
اسلام علیکم بات یہ ہے کہ میکروٹک کا نیا ورژن 6.0 vmware ورچول میشن پر انسٹال ہے کیا اور اس میں رجسٹرڈ بھی ہےاب میں اس کو ISOمیں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں تاکہ اس کو پی سی پر انسٹال کر سکوں رہنمائی فرمائیں کہ یہ کیسے ہو گا

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

Posted: Tue Sep 01, 2015 5:57 pm
by میاں محمد اشفاق
اس کے لئے آپ پاور آئی ایس او کو انسٹال کر لیجئے یہ آپ کو کریک میں بھی مل جائے گا آسانی سے اس سے آپ کسی بھی فائل کو آئی ایس او میں کنورٹ کر سکتے ہیں اور ویسے بھی وی ایم وئیر کے لئے آئی ایس او کرنا ہی بہتر ہے . اگر سافٹ وئیر ناں ملے تو مجھے خبر کر دیجئے میں اپ لوڈ کر کے آپ کو لنک مہیا کر دوں گا

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

Posted: Wed Sep 02, 2015 9:32 am
by محمد اسفند
بھائی جان فائل کا فارمیٹ vmware کا ہے پاور ISoاسے سپورٹ نہیں کرتا

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

Posted: Wed Sep 02, 2015 5:05 pm
by علی خان
اسفند میاں
کسی بھی فائل کو ISO فائل میں محفوظ کیا جا سکتا ہے. اسکے لئے سسٹم میں میجک آئی ایس اُو یا پھر پاور آئی ایس اُو کو انسٹال کرلیں. اور پھر کسی بھی فائل پر رائیٹ کرکے ایڈ ٹو آئی ایس اُو کے ذریعے فائل کی ISO بنا سکتے ہیں.

Image

Magic ISOکے ساتھ Magic Disk بھی ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کرلیں. اسکے ذریعے آپ اپنے سسٹم میں‌کئی ورچول سی ڈی/ڈی وی ڈی روم بنا سکتے ہیں. جسمیں کسی بھی ISO فائل کو ماونٹ کیا جا سکتا ہے.

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

Posted: Wed Sep 02, 2015 6:16 pm
by محمد اسفند
علی خان wrote:اسفند میاں
کسی بھی فائل کو ISO فائل میں محفوظ کیا جا سکتا ہے. اسکے لئے سسٹم میں میجک آئی ایس اُو یا پھر پاور آئی ایس اُو کو انسٹال کرلیں. اور پھر کسی بھی فائل پر رائیٹ کرکے ایڈ ٹو آئی ایس اُو کے ذریعے فائل کی ISO بنا سکتے ہیں.

Image

Magic ISOکے ساتھ Magic Disk بھی ڈاون لوڈ کرکے انسٹال کرلیں. اسکے ذریعے آپ اپنے سسٹم میں‌کئی ورچول سی ڈی/ڈی وی ڈی روم بنا سکتے ہیں. جسمیں کسی بھی ISO فائل کو ماونٹ کیا جا سکتا ہے.
بھائی جان فائل کا فارمیٹ .ova ہے اور اس کو isoمیں‌کنورٹ کرنا ہے اگر آپ کہیں تو میں لنک دے دیتا ہوں آپ کنورٹ کر دیں

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

Posted: Wed Sep 02, 2015 6:37 pm
by علی خان
اسکو کنورٹ نہیں کرنا اسکی بس ISO بنا نا ہے. کیونکہ VM WARE اس ISO فائل کو ریڈ کر سکتا ہے.

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

Posted: Fri Sep 04, 2015 7:36 pm
by چاند بابو
ویسے لگتا تو ہے کہ میاں صاحب اور اشفاق علی بھیا نے بہترین مدد فراہم کر دی ہے مگر یقین جانئے مجھے نہیں پتا یہ کس فائل کی بات ہو رہی ہے.
وی ایم وائیر کیا ہے مجھے اس کا کوئی پتہ نہیں اور یہ میکروٹیک کیا بلا ہے میں یہ بھی نہیں جانتا. :P :lol: :$

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

Posted: Mon Sep 07, 2015 1:12 pm
by چاند بابو
سوالات کے جوابات پر مشتمل پوسٹس ایک الگ دھاگے کی حقدار تھیں اس لئے اس کے لئے یہاں‌ ایک الگ دھاگہ بنا دیا گیا ہے احباب اس لنک پر کلک کر کے نئے دھاگے پر جا سکتے ہیں.

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

Posted: Mon Sep 07, 2015 4:35 pm
by محمد اسفند
علی خان wrote:اسکو کنورٹ نہیں کرنا اسکی بس ISO بنا نا ہے. کیونکہ VM WARE اس ISO فائل کو ریڈ کر سکتا ہے.
بھائ جان لگتا ہے آپ بات کو سمجھے نہیں ISO اس لئے بنانی ہے کہ اس کو دوسرے کمپیوٹر پر استعمال کے قابل بنایا جا سکے مسلا جس سے میکروٹک لی ہے اس نے اس کو وی ایم وئیر میں انسٹال کر رکھا ہے میں چاہتا ہوں کہ اس کو وی ایم وئیر سے آئی ایس او میں کنورٹ کروں
جیسے کسی نے ونڈو8 کو وی ایم وئیر پر لگایا ہوا ہے اب اس کا آئی ایس او وی ایم سے نکالنا ہے تاکہ اس نکلنے والئے آئی ایس او سے کسی دوسرے لیپ ٹاپ پر ونڈو 8 انسٹال کی جا سکے

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

Posted: Mon Sep 07, 2015 5:13 pm
by علی خان
میرے خیال میں اسطرح ممکن نہیں ہوگا. کیونکہ VMWARE جو فارمیٹ استعمال کرتا ہے. اسکو پھر کسی سسٹم میں ڈائریکٹ انسٹال نہیں‌کیا جا سکتا ہے (مطلب اسکی بوٹ ایبل سی ڈی پر رائیٹ نہیں کیا جا سکتا ہے. یا پھر میں نے ابھی تک ٹرائی نہیں کیا ہے) . ہاں کسی دوسری سسٹم میں بھی اسکو VM-WAREمیں ہی استعمال کیا جا سکتا ہے. باقی جو سوال اپکا ہے. اسکو پہلے میں گوگل کرونگا. پھر اس پر بات کریں گے انشاء اللہ

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

Posted: Mon Sep 07, 2015 5:42 pm
by محمد اسفند
علی خان wrote:میرے خیال میں اسطرح ممکن نہیں ہوگا. کیونکہ VMWARE جو فارمیٹ استعمال کرتا ہے. اسکو پھر کسی سسٹم میں ڈائریکٹ انسٹال نہیں‌کیا جا سکتا ہے (مطلب اسکی بوٹ ایبل سی ڈی پر رائیٹ نہیں کیا جا سکتا ہے. یا پھر میں نے ابھی تک ٹرائی نہیں کیا ہے) . ہاں کسی دوسری سسٹم میں بھی اسکو VM-WAREمیں ہی استعمال کیا جا سکتا ہے. باقی جو سوال اپکا ہے. اسکو پہلے میں گوگل کرونگا. پھر اس پر بات کریں گے انشاء اللہ
انتظار میں رہوں گا

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

Posted: Thu Sep 10, 2015 12:57 pm
by بلال احمد
علی خان wrote:میرے خیال میں اسطرح ممکن نہیں ہوگا. کیونکہ VMWARE جو فارمیٹ استعمال کرتا ہے. اسکو پھر کسی سسٹم میں ڈائریکٹ انسٹال نہیں‌کیا جا سکتا ہے (مطلب اسکی بوٹ ایبل سی ڈی پر رائیٹ نہیں کیا جا سکتا ہے. یا پھر میں نے ابھی تک ٹرائی نہیں کیا ہے) . ہاں کسی دوسری سسٹم میں بھی اسکو VM-WAREمیں ہی استعمال کیا جا سکتا ہے. باقی جو سوال اپکا ہے. اسکو پہلے میں گوگل کرونگا. پھر اس پر بات کریں گے انشاء اللہ
مطلب کہ VMWAREمیں انسٹال کی ہوئی ونڈو کو پہلے آئی ایس او بنانا اور پھر دوسرے کمپیوٹر میں انسٹال کرنا چاہ رہے ہیں موصوف. کیا میں صحیح کہہ رہا ہوں ؟ n;a;n;a n;a;n;a

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

Posted: Mon Sep 14, 2015 12:09 pm
by محمد اسفند
بلال احمد wrote:
علی خان wrote:میرے خیال میں اسطرح ممکن نہیں ہوگا. کیونکہ VMWARE جو فارمیٹ استعمال کرتا ہے. اسکو پھر کسی سسٹم میں ڈائریکٹ انسٹال نہیں‌کیا جا سکتا ہے (مطلب اسکی بوٹ ایبل سی ڈی پر رائیٹ نہیں کیا جا سکتا ہے. یا پھر میں نے ابھی تک ٹرائی نہیں کیا ہے) . ہاں کسی دوسری سسٹم میں بھی اسکو VM-WAREمیں ہی استعمال کیا جا سکتا ہے. باقی جو سوال اپکا ہے. اسکو پہلے میں گوگل کرونگا. پھر اس پر بات کریں گے انشاء اللہ
مطلب کہ VMWAREمیں انسٹال کی ہوئی ونڈو کو پہلے آئی ایس او بنانا اور پھر دوسرے کمپیوٹر میں انسٹال کرنا چاہ رہے ہیں موصوف. کیا میں صحیح کہہ رہا ہوں ؟ n;a;n;a n;a;n;a
جی جناب صیح پہنچے آپ

Re: VmWare سے فائل کو ISO میں‌کنورٹ کرنا ہے

Posted: Fri Oct 21, 2016 3:55 pm
by بلال احمد
اسفند بھائی کیا آپ کا مسئلہ حل ہوگیا یا ابھی باقی ہے۔؟؟