گوگل کا فلیش پلئیر بند کرنے کا اعلان

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

گوگل کا فلیش پلئیر بند کرنے کا اعلان

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
1 ستمبر سے کروم براؤزر فلیش میں بنے اشتہارات بلاک کر دے گا
گوگل نے جون میں اعلان کیا تھا کہ اس کا کروم براؤزر اتنا ذہین ہو جائے گا کہ وہ خود بخود ویب پیج سے ایسے تمام مواد کو بلاک کر دے جو اصل ویب پیج کا حصہ نہیں۔ان تبدیلیوں کے نتیجے میں کروم اس قابل ہو گیا ہے کہ وہ فلیش اشتہارا ت کو بلاک کر دے۔ ایڈ ورڈ کے گوگل پلس کے پیج پر گوگل نے کہا ہے کہ 1 ستمبر سے تمام کروم براؤزر بائی ڈیفالٹ فلیش اشتہارات کو بلاک کر دیں گے۔گوگل نے اشتہار دینے والوں کو بھی مشورہ دیا ے کہ اشتہارات کے بلاک ہونے سے بچنے کےلیے وہ فلیش سے ایچ ٹی ایم ایل پر منتقل ہوجائیں۔
اگر میک پر سفاری سے مقابلہ کیا جائے تو گوگل کروم کے اس نئے فیچر کی بدولت بیٹری کی بھی بچت ہوگی۔ اچھی بات یہ ہے کہ اس فیچر کو 1 ستمبر سے پہلے خود سے ایکٹیویٹ کیا جا سکتا ہے۔اس کے لیے سب سے پہلے سیٹنگ میں جائیں۔
سب سے نیچے Show advance setting پر کلک کریں۔
اس کے بعد Privacy اور اس کے بعد Content Setting پر کلک کر کے نیچے سکرول کر یں اور Detect and run important plugin content کے آپشن کو چیک کر دیں۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل کا فلیش پلئیر بند کرنے کا اعلان

Post by چاند بابو »

موبائل فون سرفرز کے لئے یہ ایک اچھی تبدیلی ہے. مگر فلیش ایڈز بنتے خوب ہیں اور دکھتے بھی خوب ہیں اس لئے کمپنیز کے لئے یہ ایک مسئلہ ضرور ثابت ہو گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل کا فلیش پلئیر بند کرنے کا اعلان

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:موبائل فون سرفرز کے لئے یہ ایک اچھی تبدیلی ہے. مگر فلیش ایڈز بنتے خوب ہیں اور دکھتے بھی خوب ہیں اس لئے کمپنیز کے لئے یہ ایک مسئلہ ضرور ثابت ہو گا.
اس کا بھی کوئی نہ کوئی حل نکلا ہی لیا جائے گا جلد یا بدیر :geek:
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”