Page 1 of 1

اب فیس بک آسان اور خوبصورت انداز میں استعمال کریں۔

Posted: Sun Aug 30, 2015 9:35 pm
by محمد اسفند
فیس بک فلیٹ سے فیس بک کو نئے انداز میں دیکھیں
Image
اسلام علیکم اگر آپ فیس بک کے پرانے انٹرفیس کو استعمال کر کے اکتا چکے ہیں اور اس کو نئے انداز میں دیکھنا چاہتے ہیں تیار ہو جائیں۔
آپ فیس بک کو نئے اندز میں دیکھ سکتے ہیں ایک ہلکی پھلکی ایکیسٹیشن سے جس کا نام ہے فیس بک فلیٹ۔اس کو استعمال کرنا نہائیت ہی آسان ہے اور اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ کی اسپیڈ سست روی کا شکار ہے تو اس ایکیسٹیشن سے اس مسئلئے کا حل بھی ہوجائے گا۔کیوں کہ اسکا انٹر فیس اتنا آسان اور ہلکا ہے کہ آپ 512 کلو بائٹ کی اسپیڈ پر فیس بک کو آسانی کے ساتھ استعمال کر سکیں گیں۔
سافٹ وئیر لنک
https://chrome.google.com/webstore/deta ... mlgp?hl=en" onclick="window.open(this.href);return false;
اس کو استعمال کرنے کا ویڈیو طریقہ دیکھیں
لنک

نوٹ: جملہ حقوق محفوظ ہیں۔اس آرٹیکل کو بغیر اجازتِ مصنف کسی اور جگہ شائع نہیں کیا جا سکتا۔ از محمد اسفند

Re: اب فیس بک آسان اور خوبصورت انداز میں استعمال کریں۔

Posted: Thu Sep 10, 2015 1:00 pm
by بلال احمد
شیئرنگ کے لیے شکریہ،

لیکن یہ لیپ ٹاپ یوزر کے لیے بہترین ہوسکتی ہے، ڈیسکٹاپ کمپیوٹرز والے تو کمپیوٹر ہی بدلتے رہتے ہیں :( :(