Page 1 of 1

گم شدہ کالم کی تلاش

Posted: Sat Aug 08, 2015 11:42 pm
by شاہنواز
محترم و عزیزم
چاند بابو جی آپ کو یاد ہوگا کہ پنجاب کے ایک اخبار میں آپ اور اس فورم اردونامہ کے توسط سے میرا ایک کالم اخبار کی زینت بنا تھا وہ کالم میں نے اردو نامہ کے فورم پر بھی پوسٹ چسپاں کیا تھا لیکن وہ اب مجھ کو مل نہیں رہا ہے اس سلسلے میں میری مدد ہوسکتی ہے -

Re: گم شدہ کالم کی تلاش

Posted: Sun Aug 09, 2015 12:21 am
by چاند بابو
محترم شاہنواز صاحب مجھے وہ کالم تو اب یاد نہیں البتہ اس لنک پر کلک کرنے سے آپ ان تمام موضوعات تک رسائی حاصل کر سکتےہیں جو آپ نے آج تک اردونامہ پر لکھے ہیں، انہی میں سے ایک آپ کا کالم بھی ہو گا. یہ چودہ صفحات پر مشتمل ریکارڈ ہے جسے آپ تفصیل سے کھنگال سکتے ہیں. صفحہ نمبر کی مینو ہر صفحہ کے آخر میں بائیں جانب 1، 2، 3، 4 کی شکل میں موجود ہے.

لنک یہاں ہے

Re: گم شدہ کالم کی تلاش

Posted: Mon Aug 10, 2015 12:39 am
by شاہنواز
چاند بابو wrote:محترم شاہنواز صاحب مجھے وہ کالم تو اب یاد نہیں البتہ اس لنک پر کلک کرنے سے آپ ان تمام موضوعات تک رسائی حاصل کر سکتےہیں جو آپ نے آج تک اردونامہ پر لکھے ہیں، انہی میں سے ایک آپ کا کالم بھی ہو گا. یہ چودہ صفحات پر مشتمل ریکارڈ ہے جسے آپ تفصیل سے کھنگال سکتے ہیں. صفحہ نمبر کی مینو ہر صفحہ کے آخر میں بائیں جانب 1، 2، 3، 4 کی شکل میں موجود ہے.

لنک یہاں ہے
جناب محترم عزیزم
چاند بابو جی میں نے آپ کی ہدائت کے عین مطابق آپ نے جو لنک مہیا کیا میں نے ان کے 14 صفحات کی خاک چھان ماری لیکن میں اس کا لم کو تلا ش نہ کرسکا آپ نے خود ہی میرا کالم پنجاب کا شائد ملتان کے قریب یا ملتان کا اخبار تھا اس میں شائع کروایا تھا اگر اس اخبار کا نام یا لنک بھی مجھے مل جائے تو میرا کام آسان ہوجائے گا - آپ کے تعاون کا شکریہ کہ آپ نے مجھ سے اس قدر تعاون کیا -

Re: گم شدہ کالم کی تلاش

Posted: Mon Aug 10, 2015 3:44 pm
by چاند بابو
محترم میں معذرت خواہ ہوں مجھے اب یاد نہیں ہے.