Page 1 of 1

بیک لنک کیسے بنائے جاتے ہیں

Posted: Mon Jul 27, 2015 5:18 pm
by محمد اسفند
اسلام علیکم
مجھے یہ پوچھنا ہے کہ ہم بیک لنکس کیسے بنا سکتے ہیں اپنی ویب سائٹس کے لئے پہلے ایک مرتبہ اردو نامہ پر آریٹکل دیکھا تھا اب وہ
بھی نہیں مل رہا کوئی جلد از جلد مدد کرے

Re: بیک لنک کیسے بنائے جاتے ہیں

Posted: Mon Jul 27, 2015 9:44 pm
by محمد شعیب
آپ اس لنک پر کلک کریں
[link]http://www.danatanseo.com/2012/03/high- ... tings.html[/link]

یہاں آپ کو ویب ڈائیرکٹریز کے لنک ملیں گے. انہیں کھولیں اور ان میں جس پر فری اکاؤنٹ بنتا ہے بنا کر اپنی ویب سائٹ کا لنک ڈالتے جائیں.