Page 1 of 1

میرا تعارف

Posted: Thu Jul 16, 2015 9:34 pm
by Ansar Mehmood Satti
:ano:un:ce:me:nt [r]
re;,
میرا نام عنصر محمود ستی ہے...میرا تعلق پنجاب سے ہے اور اسلام آباد رہتا ہوں.اردو سے جتنی محبت ہے اتنا ہی اردو سے نابلد ہوں..اردو نامہ اردو کے فروغ کے لیے اچھی کاوش ہے منتظمین کو ڈھیروں مبارکباد..امید ہے یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.[/color]

Re: میرا تعارف

Posted: Thu Jul 16, 2015 9:40 pm
by میاں محمد اشفاق
اردو نامہ فورم پر خوش آمدید. انشااللہ امید ہے آپکو یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے میں مدد ملے گی.
:)

Re: میرا تعارف

Posted: Thu Jul 16, 2015 11:45 pm
by چاند بابو
محترم عنصر محمود ستی صاحب چاند بابو ایڈمن اردونامہ کی جانب سے اردونامہ کی محفل کا حصہ بننے کے موقع پر مبارکباد اور خوش آمدید
خوشی ہوئی کہ ایک اردو کو چاہنے والے کا اضافہ ہو گیا.
امید کرتا ہوں کہ اردونامہ پر آپ کو اپنی پسندیدگی کا وہ تمام مواد میسر آئے گا جس کی آپ امید کرتے ہیں.
اور یہ بھی امید ہے کہ اہلیان اردونامہ کو آپ کی طرف شکل میں ایک اچھا لکھنے اور پڑھنے والا رکن میسر آئے گا.

Re: میرا تعارف

Posted: Fri Jul 17, 2015 1:36 pm
by محمد شعیب
اھلا وسھلا مرحبا
امید ہے ہمیں بھی آپ سے مستفید ہونے کا موقع ملے گا

Re: میرا تعارف

Posted: Mon Aug 03, 2015 10:29 am
by اضواء
عنصر محمود ستی .... یا انصار محمود ...؟صاحب ہم آپ کو

اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں ;fl;ow;er;