Page 1 of 1

IDM کی فیک سیریل نمبر کا مسئلہ

Posted: Tue Jul 14, 2015 2:30 pm
by محمد شعیب
میرے پاس آئی ڈی ایم بالکل ٹھیک ٹھیک کام کر رہا ہے. ڈاؤن لوڈنگ بھی ہوتی ہے. لیکن وقتا فوقتا فیک سیریل نمبر کا ایرر آتا ہے.
میں نے گوگل پر سرچ کیا تو وہاں سب سلوشن اس صورت کے تھے جب آئی ڈی ایم رن ہی نہ ہوتا ہو اور فیک سیریل کا ایرر آئے. جبکہ میرے پاس رن بھی ہوتا ہے اور کام بھی کرتا ہے. لیکن فیک سیریل کی کا ایرر بار بار آتا ہے. اس کا کوئی حل ؟

Re: IDM کی فیک سیریل نمبر کا مسئلہ

Posted: Tue Jul 14, 2015 6:17 pm
by میاں محمد اشفاق

Re: IDM کی فیک سیریل نمبر کا مسئلہ

Posted: Tue Jul 14, 2015 10:52 pm
by محمد شعیب
کیا آپ نے استعمال کیا ہے ؟

Re: IDM کی فیک سیریل نمبر کا مسئلہ

Posted: Tue Jul 14, 2015 11:06 pm
by محمد شعیب
بہت خوب
میں نے چیک کر لیا. مجھے پسند آیا. کچھ دن مزید چیک کرتا ہوں. اگر اچھا چلا تو آئی ڈی ایم اڑا دونگا.

Re: IDM کی فیک سیریل نمبر کا مسئلہ

Posted: Tue Jul 14, 2015 11:22 pm
by چاند بابو
میرے پاس بھی یہی مسئلہ آ رہا ہے. مگر کام بالکل ٹھیک چل رہا ہے.
ایگل گٹ ایک اچھا آپشن ہے مگر سپیڈ سست ہے سب سے بہتر آئی ڈی آیم ہی ہے.

Re: IDM کی فیک سیریل نمبر کا مسئلہ

Posted: Thu Jul 16, 2015 11:39 am
by محمد شعیب
ماجد بھائی
کیا آپ کے پاس بھی فیک سیریل نمبر کا ایرر آتا ہے ؟

Re: IDM کی فیک سیریل نمبر کا مسئلہ

Posted: Thu Jul 16, 2015 11:55 pm
by چاند بابو
جی بالکل میرے پاس یہی میسج آتا ہے.
اسکرین شاٹ یہاں نیچے موجود ہے.

[center]Image[/center]

Re: IDM کی فیک سیریل نمبر کا مسئلہ

Posted: Fri Jul 17, 2015 9:09 am
by میاں محمد اشفاق
تو دوبار انسٹال کر لیں صاحبان

Re: IDM کی فیک سیریل نمبر کا مسئلہ

Posted: Fri Jul 17, 2015 5:58 pm
by چاند بابو
ضرورت ہی کیا ہے جب اس پیغام کے باوجود کام چل رہا ہے.

Re: IDM کی فیک سیریل نمبر کا مسئلہ

Posted: Fri Jul 17, 2015 7:37 pm
by علی خان
یہ لیں جناب اپکے مسئلے کا حل . اسکو ڈاون لوڈ کریں اور پھر دیکھیں کہ کیا آپکو پھر بھی یہ مسئلہ آرہا ہے.
اسکی خاص بات اسکے ذریعے آپ آئی ڈی ایم کو اپنے نام کے ساتھ رجسٹر کریں گے.

[link]http://www.mediafire.com/download/7sabl ... ild_16.zip[/link]

Re: IDM کی فیک سیریل نمبر کا مسئلہ

Posted: Sat Jul 18, 2015 12:07 am
by محمد شعیب
کیا اس کے لئے آئی ڈی ایم کو پہلے ان انسٹال کرنا ہوگا ؟

Re: IDM کی فیک سیریل نمبر کا مسئلہ

Posted: Sat Jul 18, 2015 6:41 am
by علی خان
اپنے موجودہ آئی ڈی ایم کو سب سے پہلے Exit کریں، اور پھر اُسکے بعد اس کے ذریعے آئی ڈی ایم کو کریک کر لیں. اس لنک میں کریک کے ساتھ ساتھ آئی ڈی ایم کا نیا ورژن بھی موجود ہے. اگر آئی ڈی ایم انسٹال نہیں ہے تو پھر اس سے انسٹال کرلیں. اور اگر ہے. تو کریک کرلیں. اور مزے سے استعمال کریں.

Re: IDM کی فیک سیریل نمبر کا مسئلہ

Posted: Sat Jul 18, 2015 8:39 am
by چاند بابو
شکریہ شکریہ شکریہ علی بھیا بہت بہت شکریہ

چاند بابو