لفظ درد ناک
Posted: Wed Jun 24, 2015 9:06 pm
کہتے ہو جو تم کبھی
وہ لفظ دردناک ہوتا ہے
عذاب مبتلا کرتا ہے
ایک حوصلہ جو ہوتا ہے
بت¡¡ پتھر سا جو ہوتا ہے
وہ بھی تو زندہ ہوتا ہے
جو کہا تمہارا
سن رہا ہوتا ہے
تمہارا کہا وہ لفظ ¡¡¡
جو ہوتا ہے
ایک دردناک عذاب ہوتا ہے
وہ لفظ ¡¡¡¡¡¡¡
دردناک ہوتا ہے
بقلم ایم ابراہیم حسین
وہ لفظ دردناک ہوتا ہے
عذاب مبتلا کرتا ہے
ایک حوصلہ جو ہوتا ہے
بت¡¡ پتھر سا جو ہوتا ہے
وہ بھی تو زندہ ہوتا ہے
جو کہا تمہارا
سن رہا ہوتا ہے
تمہارا کہا وہ لفظ ¡¡¡
جو ہوتا ہے
ایک دردناک عذاب ہوتا ہے
وہ لفظ ¡¡¡¡¡¡¡
دردناک ہوتا ہے
بقلم ایم ابراہیم حسین