سانحہ مستونگ کے عینی شاہدین
Posted: Sun May 31, 2015 12:56 am
گزشتہ روز پشین سے کراچی جانے والی 3 بسوں کو مستونگ کے قریب روک کر 21 مسافروں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا.
اس واقعے سے پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی.
اس واقعے میں خوش قسمتی سے بچ جانے والے ایک نوجوان کی روداد خود اس کی زبان سے سنیں.
اس واقعے سے پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی.
اس واقعے میں خوش قسمتی سے بچ جانے والے ایک نوجوان کی روداد خود اس کی زبان سے سنیں.