Page 1 of 2

اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Fri May 29, 2015 12:48 pm
by میاں محمد اشفاق
محترمہ اضوا جی ( المعروف استانی جی ) کی اردو نامہ پر مراسلات کی تعداد 40000 سے بڑھ جانے پر میری طرف بہت بہت مبارک ہو. اور دُعا ہے اللہ تعالیٰ آپکو اور بھی ہمت اور جستجو دے تاکہ آپ یہاں پر اور بھی بہت کچھ شئیر کرسکیں.
Image
Image

Image
Image
Image
Image

ہم سب اردو نامہ کے ممبرز آپ سے یہ امید کرتے ہیں کہ آپ کی مستقبل کی پوسٹس اور آپکے ساتھ سے ہمیں اور نئے آنے والے ممبران کو بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا.

آپکی اس کاوش کو ہم سب مل کر سلام کرتے ہیں اور اردو نامہ آپکو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھے گا.
شکریہ

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Fri May 29, 2015 3:49 pm
by nizamuddin
دل کی گہرائیوں سے مبارک باد قبول کیجئے

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Fri May 29, 2015 6:00 pm
by بلال احمد
اضواء جی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں،

اللہ رب العزت آپکو صحت اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ سلامت رکھے اور آپکو 40 ہزاری سے لکھوی بنائے (آمین)

ایک مرتبہ پھر دل کی اتھاہ گہرائیوں‌ سے بہت بہت بہت بہت بہت مبارک قبول کریں.

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Sat May 30, 2015 8:09 am
by میاں محمد اشفاق
ہائیں لکھوی یار لکھوی کے نام سے تو کئی لوگ مشہور ہیں جیسا کہ زکی الرحمان لکھوی تو کیا بعد میں اضواء جی بھی لکھا کریں گی اضواء لکھوی..................... |(

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Sat May 30, 2015 12:52 pm
by اضواء
میاں محمد اشفاق wrote:محترمہ اضوا جی ( المعروف استانی جی ) کی اردو نامہ پر مراسلات کی تعداد 40000 سے بڑھ جانے پر میری طرف بہت بہت مبارک ہو. اور دُعا ہے اللہ تعالیٰ آپکو اور بھی ہمت اور جستجو دے تاکہ آپ یہاں پر اور بھی بہت کچھ شئیر کرسکیں.
Image
Image



ہم سب اردو نامہ کے ممبرز آپ سے یہ امید کرتے ہیں کہ آپ کی مستقبل کی پوسٹس اور آپکے ساتھ سے ہمیں اور نئے آنے والے ممبران کو بہت کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے گا.

آپکی اس کاوش کو ہم سب مل کر سلام کرتے ہیں اور اردو نامہ آپکو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھے گا.
شکریہ
جی آپ کے اس درجہ خلوص اور محبت کا بیحد شکریہ ....
غنیمت میری بھی کوئی پرواء کرتے ہے ...
Image


اور پھر .... آپ سے یہ امید کرتے ہیں کہ آپ کی مستقبل کی پوسٹس "" بولے تو b:e:a:t
میری پرانی پوسٹس گئی سمجوں کیا ...

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Sat May 30, 2015 12:53 pm
by اضواء
nizamuddin wrote:دل کی گہرائیوں سے مبارک باد قبول کیجئے
جی آپ کی آمد اور ہمت آفزائی کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Sat May 30, 2015 12:54 pm
by اضواء
بلال احمد wrote:اضواء جی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں،

اللہ رب العزت آپکو صحت اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ سلامت رکھے اور آپکو 40 ہزاری سے لکھوی بنائے (آمین)

ایک مرتبہ پھر دل کی اتھاہ گہرائیوں‌ سے بہت بہت بہت بہت بہت مبارک قبول کریں.

اللھم آمین .... ;fl;ow;er;



آپ کی آمد اور حوصلہ آفزائی کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Sat May 30, 2015 2:16 pm
by اضواء
میاں محمد اشفاق wrote:ہائیں لکھوی یار لکھوی کے نام سے تو کئی لوگ مشہور ہیں جیسا کہ زکی الرحمان لکھوی تو کیا بعد میں اضواء جی بھی لکھا کریں گی اضواء لکھوی..................... |(


s;mi;i;e تیر مارا ہے میں نے بھی ایسا v;e;r;y;happ;y کون ماریگا اب میرے جیسا :P :$

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Sat May 30, 2015 3:17 pm
by علی عامر
;fl;ow;er; بہت بہت مبارک ہو !!

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Sun May 31, 2015 12:42 am
by محمد شعیب
Image

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Sun May 31, 2015 12:47 am
by اضواء
علی عامر wrote:;fl;ow;er; بہت بہت مبارک ہو !!
آپ کی آمد اور مبارکبادی کا بیحد شکریہ ;fl;ow;er;

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Sun May 31, 2015 12:49 am
by اضواء
محمد شعیب wrote:Image
الله يبارك في حياتك

Image

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Sun May 31, 2015 4:24 pm
by علی خان
Image

بہنا میری طرف سے بھی اپکو بہت بہت مبارک باد .
اور دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپکو اسی طرح سے جوان رکھے. اور اپکی پوسٹوں کی یہ بارش سدا بہار اُردونامہ پر ہوتی رہے.

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Sun May 31, 2015 11:40 pm
by چاند بابو
ارے واہ استانی جی آپ نے تو واقعی وہ تیر مارا ہے جو اور کوئی نہیں مار سکتا ہے.

میری طرف سے آپ کو دیر سے ہی سہی مگر ڈھیروں مبارکباد
جب سے اردونامہ کو آپ کا ساتھ ملا ہے اردونامہ نے دن دگنی رات چوگنی ترقی کی ہے.
اور بلاشبہ وہ آپ ہی ہیں جو اردونامہ اراکین کو اردونامہ کے ساتھ بندھے رہنے پر مجبور کرتی ہیں.
کبھی ایک شفیق استانی کے روپ میں اور کبھی ظالم تھانیدارنی کے روپ میں.
بہرحال اردونامہ ہرحال میں آپ کا شکر گزار رہے کہ آپ کی بدولت اردونامہ ہمیشہ جگمگاتا رہتا ہے.
اور یقین مانئے جب بھی کبھی آپ نے چھٹی کی ہے جو کہ آپ اکثر لمبی لمبی کرتی ہیں اردونامہ بالکل سونا سونا لگتا ہے اور اراکین بھی آنا بند کر دیتے ہیں.
بلاشبہ آپ اردونامہ کے لئے زندگی کی حثیت رکھتی ہیں.

اللہ پاک آپ کو اس عظیم کاوش کا اجر عطا فرمائے اور چونکہ اردونامہ کا بنیادی مقصد علم بانٹنا ہے اس طرح اس نیک کام میں آپ کا سب سے بڑا ہاتھ ہے اللہ پاک آپ کو سب سے بڑا اجر بھی عطا فرمائے. آمین.

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Mon Jun 01, 2015 4:22 am
by اضواء
علی خان wrote:Image

بہنا میری طرف سے بھی اپکو بہت بہت مبارک باد .
اور دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپکو اسی طرح سے جوان رکھے. اور اپکی پوسٹوں کی یہ بارش سدا بہار اُردونامہ پر ہوتی رہے.

جی علی بھیا ;fl;ow;er; آپ کا بہت بہت شکریہ ...

یہ سب آپ بھائیوں کی بے لوث محبت اور رفاقت کا نتیجہ ہے جوآج میں اس مبارکبادی کی مستحق
ٹہری....

اللہ سبحانہ و تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ... :l:

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Mon Jun 01, 2015 4:25 am
by اضواء
[center]Image


Image[/center]

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Mon Jun 01, 2015 5:01 am
by اضواء
چاند بابو wrote:ارے واہ استانی جی آپ نے تو واقعی وہ تیر مارا ہے جو اور کوئی نہیں مار سکتا ہے.

میری طرف سے آپ کو دیر سے ہی سہی مگر ڈھیروں مبارکباد
جب سے اردونامہ کو آپ کا ساتھ ملا ہے اردونامہ نے دن دگنی رات چوگنی ترقی کی ہے.
اور بلاشبہ وہ آپ ہی ہیں جو اردونامہ اراکین کو اردونامہ کے ساتھ بندھے رہنے پر مجبور کرتی ہیں.
کبھی ایک شفیق استانی کے روپ میں اور کبھی ظالم تھانیدارنی کے روپ میں.
بہرحال اردونامہ ہرحال میں آپ کا شکر گزار رہے کہ آپ کی بدولت اردونامہ ہمیشہ جگمگاتا رہتا ہے.
اور یقین مانئے جب بھی کبھی آپ نے چھٹی کی ہے جو کہ آپ اکثر لمبی لمبی کرتی ہیں اردونامہ بالکل سونا سونا لگتا ہے اور اراکین بھی آنا بند کر دیتے ہیں.
بلاشبہ آپ اردونامہ کے لئے زندگی کی حثیت رکھتی ہیں.

اللہ پاک آپ کو اس عظیم کاوش کا اجر عطا فرمائے اور چونکہ اردونامہ کا بنیادی مقصد علم بانٹنا ہے اس طرح اس نیک کام میں آپ کا سب سے بڑا ہاتھ ہے اللہ پاک آپ کو سب سے بڑا اجر بھی عطا فرمائے. آمین.
بہت بہت شکریہ چاند بھائی
اللہ سبحانہ کا لاکھوں بار شکریہ اداء کرتی ہوں کے مجھے اُردو نامہ پر
اتنے اچھے دوست پیارے بھائیوں اور بہنوں کا ساتھہ ملا ہے ..
آپ سب کا پیارایسے ہزاروں پیغامات پر بھاری ہے ... آپ سب کے حوصلہ آفزائی کی بدولت میں یہاں پہنچی ہوں
ورنہ میری کیا بساط اس بات کی میں آپ سب کی بہت بہت شکر گزار ہوں ...
اُردو نامہ میرا اپنا گلستان ہے جسے میں ہمیشہ ہرا بھرا سر سبز وشاداب دیکھنا چاہتی ہوں
;fl;ow;er; چاند بھائی r:o:s:e آپ کی جانب سے یہ الفاظ میرے لئے اعزاز کا باعث ہیں.. میں اُمید کرتی ہوں کے آپ سب کا ساتھہ اور رہنمائی رہیگی ہمیشہ کی طرح میرے ساتھہ تو مجھے بھی ہمت رہیگی ....
اللہ سبحانہ آپ کو خوش رکھے اوراپنے نیک مقصد میں ہمیشہ کامیاب و کامران بنائے ... آمین ;fl;ow;er; یارب العالمین ....

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Mon Jun 01, 2015 12:25 pm
by علی عامر
:clap:

مبارک باد قبول فرمائیں.
اللہ آپ کو سلامتی نصیب فرمائے. آمین

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Tue Jun 02, 2015 1:47 am
by اضواء
علی عامر wrote::clap:

مبارک باد قبول فرمائیں.
اللہ آپ کو سلامتی نصیب فرمائے. آمین
مبارکبادی سے زیادہ اس موضوع پر مجھے آپ کی آمد سے بیحد خوشی ہوئی ;fl;ow;er;
بہت بہت شکریہ ہمت اور حوصلہ آفزائی پر ..
اللہ سبحانہ آپ کو بھی ہمیشہ خوش اور سلامتی نصیب کرے .آمییییییییییییین ....

Re: اضواء کی پوسٹس چالیس ہزار ہونے پر مبارک باد و شکریہ

Posted: Tue Jun 02, 2015 5:04 am
by افتخار
آپ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک باد


اور یہ بات بھی سچ ھے کہ آپ کی وجہ سے اردونامہ پر بہت رونق ھے
اللہ پا ک آپ کو صحت اور تندرستی عطا کرے تاکہ آپ اردو نامہ کو اور اچھے انداز میں اپنا قیمتی وقت دے سکیں