میں حاضر ہوں

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
ایم اے راجا
کارکن
کارکن
Posts: 33
Joined: Fri Mar 21, 2008 9:11 pm
جنس:: مرد
Location: Mirpurkhas, Sindh
Contact:

میں حاضر ہوں

Post by ایم اے راجا »

میں شرمندہ ہوں اپنی لمبی غیر حاضری پر، مگر آج حاضر ہوں جو چاہے سزا دیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

ارے راجا بھائی کمال کرتے ہیں آپ بھی ہم لوگوں نے آپ کو کوئی سزا تھوڑی دینی تھی وہ تو ہم لوگ یقین جانئے حقیقتا آپ کی بے حد کمی محسوس کر رہے تھے اس لئے ہم نے سوچا کہ چلو دھمکی لگا کر دیکھتے ہیں شاید آپ ایسے ہی آ جائیں۔

راجا بھائی آپ کی آمد کا بہت بہت شکریہ میں ذاتی طور پر آپ کا بڑا ممنون ہوں کہ آپ نے ہمارے لئے اپنا وقت نکالا۔

آپ کی آمد ہمارے لئے بہت بڑی تسلی کا کام کرتی ہے اور آپ کے فن پارے ہمارے فورم کی رونق دوبالا کرتے ہیں۔

آپ صرف یہ بتائیں کہ آپ خیریت سے ہیں اور گزشتہ دن خیریت سے گزر گئے؟

باقی اگر آپ واقعی کوئی سزا پانا چاہتے ہیں تو آپ کی سزا یہ ہے کہ آپ آئندہ اس طرح اچانک غائب نہیں ہونا۔ہمیں آپ کی راہنمائی کی قدم قدم پر ضرورت محسوس ہو گئی اور آپ کا احسان یہ ہو گا کہ آپ ہماری راہنمائی فرماتے رہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میں حاضر ہوں

Post by رضی الدین قاضی »

ایم اے راجا wrote:میں شرمندہ ہوں اپنی لمبی غیر حاضری پر، مگر آج حاضر ہوں جو چاہے سزا دیں۔
راجا کو کوئی سزا دے سکتا ہے کیا ؟؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

بالکل نہیں راجا تو خود سزا دیتے ہیں‌ اور یہ راجا ہمیں اپنے فراق کی سزا دیتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

جناب راجا صاحب ایک اچھے راجا کی طرح روزانہ اس دربار میں تشریف لایا کریں ۔ اور درباریوں کو صلاح و مشورہ دیں۔ تب ہی تو آپ راجا سے عظیم راجا کہلاو گے۔
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”