Page 1 of 1

دعا کی اپیل

Posted: Tue May 26, 2015 12:51 am
by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
:bismillah:; a.a اگر یہاں امتحانات کیلئے دعا کا کوئی رواج ہے تو بندہ ناچیز کیلئے بھی تھوڑی سی دعا کر لیا کریں.

Re: دعا کی اپیل

Posted: Tue May 26, 2015 2:09 am
by اضواء
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

اللہ سبحانہ وتعالی آپ کو ہمیشہ کامیاب اور اپنے نیک مقصد میں کامران بنائے ... آمین ..

Re: دعا کی اپیل

Posted: Tue May 26, 2015 5:35 pm
by چاند بابو
ارے واہ جناب عزیز الرحمٰن گنڈہ پور صاحب یہاں تو ہر شخص ہر موقع پر ایک دوسرے کو دعا دینے کے لئے ہروقت تیار رہتا ہے.
اللہ پاک آپ کو آپ کے تمام دنیا و آخرت کے امتحانات میں کامیابی عطا فرمائے.

Re: دعا کی اپیل

Posted: Tue May 26, 2015 8:34 pm
by محمد شعیب
اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں سرخرو فرمائے

Re: دعا کی اپیل

Posted: Tue May 26, 2015 10:41 pm
by افتخار
بھیا جی اللہ پاک آپکو دنیا اورآخرت کے ہر میدان میں کامیابی عطا کرے


آمین

Re: دعا کی اپیل

Posted: Wed May 27, 2015 12:42 am
by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
آمین ثم آمین
تمام احباب کا شکریہ

Re: دعا کی اپیل

Posted: Fri May 29, 2015 5:46 pm
by بلال احمد
اللہ رب العزت آپ کو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے (آمین ثم آمین)