Page 1 of 1

Skit required

Posted: Sat May 23, 2015 4:08 am
by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
:bismillah:;
a.a دوستو!ہم 3 دن بعد یونیورسٹی میں ایک الوداعی تقریب منعقد کر رہے ہیں جس کیلئے مجھے ایک skit کا سکرپٹ چاہئے.
اگر کوئی دوست فراہم کر دے تو مہربانی ہوگی.
Image

Re: Skit required

Posted: Sat May 23, 2015 3:50 pm
by محمد شعیب
یہ skit کیا ہے بھائی ؟

Re: Skit required

Posted: Mon May 25, 2015 2:54 am
by چاند بابو
Skit ایک ایسی چھوٹی تحریر ہوتی ہے جو مزاحیہ ہو اور خاص طور پر اس میں پیروڈی شامل ہو.

عزیزالرحمٰن صاحب کیا آپ کو کوئی اسکرپٹ ملا یا ابھی نہیں؟
میں خود تو نہیں لکھ سکتا مگر کسی سے لکھوا کر دینے کی کوشش کر سکتا ہوں.

Re: Skit required

Posted: Mon May 25, 2015 11:29 pm
by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
چاند بابو!ابھی تک کچھ خاص سکرپٹ نہیں ملا.

Re: Skit required

Posted: Tue May 26, 2015 12:24 am
by محمد شعیب
یہ تو کوئی اچھا صاحب قلم لکھ سکتا ہے. اور وہ شخص لکھ سکتا جسے وہاں کے واقعات معلوم ہوں. اور وہ انہیں مزاحیہ پیراہے میں ڈھال سکے.

Re: Skit required

Posted: Wed May 27, 2015 12:55 am
by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
یہ ضروری نہیں کہ صرف اپنی یونیورسٹی سے متعلق کچھ مواد ہو.
ھمارا مقصد صرف اور صرف احباب کیلئے لطف و لذت کا سامان کرنا ہے تاکہ ڈیپارٹمنٹ کے لوگ آپس میں کھل کر کوآرڈینیشن کر سکیں.
29 مئی 2015 کو ھمارا پروگرام ہے.
اگر اِس سے پہلے کوئی سکرپٹ مِل جائے تو ضرور بھیج دیں.
والسلام مع الاکرام

Re: Skit required

Posted: Fri May 29, 2015 12:32 am
by چاند بابو
معذرت خواہ ہوں کہ دوبارہ فورم پر آج ہی حاضر ہو پایا ہوں.
اور اب چونکہ آج ہی آپ کا پروگرام ہے اس لئے یقینا آپ لوگ اس کی تیاری کر چکے ہیں.
ویسے بھی مجھے کوئی اچھا اسکرپٹ نہیں ملا تھا.
چند ایک انٹرنیٹ سے ڈھونڈے تھے جو شاید آپ کی نظر سے بھی ضرور گزرے ہوں گے.

Re: Skit required

Posted: Fri May 29, 2015 1:40 am
by عزیزالرحمٰن گنڈہ پور
شکریہ چاند بابو!
ہم نے کچھ اچھے سکرپٹ لکھوا لئے تھے.
آج پروگرام ہے،میں کوشش کرونگا کہ ویڈیو شئر کروں آپ حضرات کیساتھ

Re: Skit required

Posted: Fri May 29, 2015 5:54 pm
by بلال احمد
ہم منتظر رہیں گے

Re: Skit required

Posted: Sun May 31, 2015 12:47 am
by محمد شعیب
ضرور شئر کیجئے گا. فیس بک پر اپلوڈ کر کے یہاں ویڈیو ایمبڈ کردینا.

Re: Skit required

Posted: Mon Jun 01, 2015 12:03 am
by چاند بابو
جی عزیز الرحمٰن صاحب امید ہے کہ پروگرام بہت اچھا رہا ہو گا.
ویڈیو شئیر کریں تاکہ ہم بھی دیکھ سکیں کہ آپ کا پروگرام کیسا رہا؟

Re: Skit required

Posted: Wed Sep 09, 2015 8:39 pm
by بلال احمد
عزیز صاحب وڈیو سمیت گم نام ہوئے پڑے ہیں

Re: Skit required

Posted: Thu Sep 10, 2015 12:08 pm
by ایم ابراہیم حسین
افسوس کے وقت گزر جانے کے بعد آپ کی گفتگو پڑھ رہا ہوں
محترم کیا آپ نےتقریب میں حصہ لیا تھا اور لیا تھا جو وہاں بیان پیش کیا ہے ہمیں بھی پڑھنے کا موقع دے شکریہ

Sent from my LenovoA3300-HV using Tapatalk