بسوں اور ٹرکوں پر نقش و نگار

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

بسوں اور ٹرکوں پر نقش و نگار

Post by محمد شعیب »

پاکستان ہمیشہ سے ہی بسوں، رکشوں اور ٹرکوں کو سجانے کے لیے کی جانے والی پینٹنگ کی وجہ سے جانا جاتا ہے لیکن اب اس آرٹ میں خوبصورت تصاویر کے ساتھ ساتھ سیاسی نعروں نے بھی جگہ لے لی ہے۔

پاکستان کی سڑکوں پر چلنے والی اکثر گاڑیوں پر آپ کو بڑے بڑے شوخ رنگوں کے پھولوں، پرندوں کے ساتھ ساتھ آپ کو اردو زبان کے شعر ، سیاسی نعرے اور طنزیہ جملے بھی نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔

اکثر گاڑیوں پر 'پاک آرمی کو سلام' یا طنزیہ جملہ 'ہارن آہستہ بجائیں قوم سو رہی ہے' بھی نظر آئے گا۔

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: بسوں اور ٹرکوں پر نقش و نگار

Post by nizamuddin »

زبردست۔۔۔ واہ
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: بسوں اور ٹرکوں پر نقش و نگار

Post by اضواء »

بہترین ہے .. :clap: :clap: شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بسوں اور ٹرکوں پر نقش و نگار

Post by افتخار »

zub;ar
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بسوں اور ٹرکوں پر نقش و نگار

Post by بلال احمد »

بہت عمدہ،


شیئرنگ کے لیے شکریہ جناب
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: بسوں اور ٹرکوں پر نقش و نگار

Post by اریبہ راؤ »

کمال کا آرٹ ہوتا ھے, شکریہ شیئر نگ کےلئے ....!!

Sent from my SM-G310HN using Tapatalk
Post Reply

Return to “تصاویر”