Page 1 of 1

حجاز کی آندھی مکمل ناول

Posted: Mon May 11, 2015 12:26 pm
by ایکسٹو
عنایت الله کے قلم سے پارس میں مسلمانوں کی یلغار اور کسری کا غرور‎ ‎خاک میںملاتی ہوئی روح افروز داستان‎ "حجاز کی آندھی"
یہ کتاب آن لائن اردو یونیکوڈ میں پڑھنے کیلۓ دیۓ گۓ لنک پر کلک کریں۔

ناول ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کیجئے

Re: حجاز کی آندھی مکمل ناول

Posted: Mon May 11, 2015 11:55 pm
by محمد شعیب
شئرنگ کا شکریہ
میں نے عنایت اللہ کی کتابیں پڑھی ہیں. "داستان ایمان فروشوں کی" ، "اندلس کے قید خانے میں" یہ دو ناولز پڑھے ہیں. بہت اچھا لکھتا ہے.

Re: حجاز کی آندھی مکمل ناول

Posted: Wed May 13, 2015 9:32 pm
by اضواء
شئیرنگ پر آپکا بیحد شکریہ